25/05/2026
عیدالاضحی کی چھٹیوں کی اپڈیٹس
School, Knowledge, Speaches, Naat, Mili Naghma.
25/05/2026
عیدالاضحی کی چھٹیوں کی اپڈیٹس
تعلیم حاصل کرنا ہر بچے کا خق ہے
لہذا بچوں کو تعلیم کے زیور سے محروم نہ کریں
17/04/2026
Welcome to all new comers.
Come for your bright future.
Quality attracts……
The modern school of excellence
14/04/2026
Welcome to all new comers.
Come for your bright future.
Quality attracts……
11/04/2026
Writing
ادارے میں جاری رنگ و روغن کے کام کو اعلیٰ معیار اور منصوبہ بندی کے تحت مکمل کیا جا رہا ہے، تاکہ طلبہ کو ایک صاف ستھرا، دلکش اور سازگار تعلیمی ماحول فراہم کیا جا سکے۔ ان شاءاللہ جلد ہی ادارہ ایک نئی اور بہتر شکل میں آپ کے سامنے ہوگا۔
09/04/2026
Part 2
09/04/2026
Annual day picture part 1
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعرات، 26 مارچ 2026 کو سکول معمول کے مطابق کھلا رہے گا۔ لہٰذا ازراہِ کرم اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بلا تعطل جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔