22/04/2026
گزارشات 👇👇
تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔
آج کا طالب علم کل کا معمار ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی غیر حاضری کو روکیں۔۔۔۔سیشن شروع ہوچکا ہے۔۔۔۔
تاکہ بچوں کا وقت ضائع نہ ہو۔۔۔۔
school
22/04/2026
گزارشات 👇👇
تعلیم ہر بچے کا حق ہے۔
آج کا طالب علم کل کا معمار ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کی غیر حاضری کو روکیں۔۔۔۔سیشن شروع ہوچکا ہے۔۔۔۔
تاکہ بچوں کا وقت ضائع نہ ہو۔۔۔۔
کل کے کیمسٹری پیپر کے لیے آن اسکرین مارکنگ کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کردہ جوابی کاپی (Answer Sheet) سے متعلق ریگولر اور پرائیویٹ طلباءکے لیے مکمل اور مرحلہ وار ہدایات اس ویڈیو میں فراہم کی گئی ہیں۔ تمام طلباء سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو توجہ سے دیکھیں اور ہدایات پر مکمل عمل کریں۔
نوٹ:- ویڈیو کی وائس اوور اے آئی (AI) جینیریٹڈ ہے، اس لیے الفاظ کی ادائیگی مختلف ہو سکتی ہے۔
Mashallah....🥀🥀🥀
الحمدللہ ۔۔۔۔آکسفورڈ اسکول اینڈ کالج کے انتظامیہ نے نرمی خیل (کینڈلہ) سے بچوں کے لیے ٹرانسپورٹ کا انتظام کر لیا ۔۔۔۔۔۔
ہم طلباء کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کرنے لیے کوشاں ہیں۔۔۔۔
ان شاءاللہ ۔۔۔۔غوڑہ بکاخیل سے بھی جلد ٹرانسپورٹ کا انتظام کیا جائے گا ۔۔۔۔
Principal...
Shafqat Marwat
03007274770
#شایان مڈل پبلک سکول سردی خیل بنوں میں منعقد ہونے والا یومِ والدین پروگرام محض ایک تقریب نہیں بلکہ علم، محنت، اتحاد اور امید کا ایک روشن استعارہ بن کر ابھرا۔ یہ دن اس بات کا عملی ثبوت تھا کہ جب اساتذہ، طلباء، والدین اور معاشرے کے معزز افراد ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوتے ہیں تو کامیابی خود ان کے قدم چومتی ہے۔
#آکسفورڈاسکول اینڈ کالج بکاخیل کی جانب سے محترم محمد رحمن صاحب اور محترم مولانا حضرت اللہ صاحب نے شرکت کی۔۔۔اور بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے گفٹ تقسیم کئے گئے ۔۔۔۔
ہم شایان مڈل پبلک سکول سردی خیل بنوں کے انتظامیہ کے شکر گزار ہے جنہوں نے ہمیں عزت دی اور آخر میں ایم ڈی نوید صاحب کی جانب سے سپیشل گفٹ سے بھی نوازا گیا۔۔۔۔
کامیاب پروگرام پرشایان مڈل پبلک سکول کے قابلِ فخر پرنسپل جناب سمیع اللّٰہ خان، وائس پرنسپل حسین بیٹنی صاحب، ایم ڈی نوید خان اور تمام محنتی و مخلص سٹاف کی دن رات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ ان کی لگن، محنت اور تعلیمی جذبہ اس ادارے کو کامیابی کی بلندیوں تک لے جا رہا ہے۔
یہ کامیابی صرف ایک دن کی نہیں بلکہ ایک روشن مستقبل کی بنیاد ہے۔ ۔
Principal....
Shafqat Marwat
03007274770
السلام علیکم ۔۔۔۔
امید ہیں کہ تمام والدین احباب خیریت سے ہوں گے ۔۔
آج بروز سنیچر آکسفورڈ اسکول اینڈ کالج بکاخیل بارش کی وجہ سے بند رہے گا۔۔۔۔
شکریہ
Principal ..
Oxford School & College Baka khel Bannu
02/04/2026
🥰🥰
ہم نے کامیابی کے ساتھ تعلیمی سیشن کا آغاز کرلیا ہیں۔۔۔
تمام والدین کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
ان شاء اللہ، ہم آپ کو مایوس نہیں کریں گے۔
آپ کے بچے ہمارے بچے ہیں، اور ہم ان کی بہترین تعلیم و تربیت کے لیے ہمیشہ کوشاں رہیں گے۔
نئے تعلیمی سیشن کے داخلے جاری ہیں۔👉👉
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ یقینی بنائیں۔۔۔۔
Oxford School & College Baka khel Bannu ..
Principal...
Shafqat Marwat
03007274770
31/03/2026
🥰🥰
الحمدللہ ۔۔۔۔آج اکسفورڈ اسکول اینڈ کالج بکاخیل میں سالانہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا ۔۔۔
جس میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کیے گئے ۔۔۔۔
بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں ۔۔۔🥰🥰
تمام والدین احباب کو ڈھیر ساری مبارک باد ۔۔۔
نئی کلاسز کا آغاز ہو چکا ہیں۔۔۔
والدین سے گزارش ہے کہ کل سے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔۔۔
Principal....
Shafqat Marwat
03007274770
| 07:00 - 17:00 |