تعلیم روشن مستقبل کی ضمانت! 🎓🌟
بمورخہ 27/02/2025 پاکستان ماڈل سکول میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میںyouth telant organization ٹیسٹ میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباء میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ پروگرام رہبر فاؤنڈیشن کی بنیادی اقدار تعلیم سب کے لیے، ہر بچہ سکول میں، اور ہر بشر ؛ ایک شجرکے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ آئیں! ہم سب مل کر علم کی روشنی پھیلائیں اور اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت بنائیں۔ 🌱🏆📚
✅ تحصیل ٹاپر
پاکستان ماڈل اسکول کے ضیاء اللہ (کلاس 9th) نے کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔
✅ تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
پاکستان ماڈل سکول کے صادق امین نے کلاس 7th میں حاصل کی
✅ تحصیل لیول پر دوسری پوزیشن
پاکستان ماڈل سکول کے عاطف اللّٰہ نےکلاس 6th میں حاصل کی
۔تقریب کے آخر میں رہبر فاؤنڈیشن کے پاکستان ماڈل سکول کے نگران عنایت اللہ نے مہمانِ خصوصی سعد اللہ جان صاحب اور ربر فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز ۔خاجی مرزا عالی خان اور یوتھ ٹیلنٹ آرگنائزیشن چیرمین ثمین وزیربشمول تمام معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔
دیکھے وائس آف وزیر کے کیمرے کی آنکھ سے
Pakistan Model School kotka Anwar Khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Model School kotka Anwar Khan, School, mangal mala, Bannu.
Required Chem teacher pakistan Model school - - - - - - - 1:-MSC chem
2:-Experienced wil be preferred 3:-Salary will be attractive
Sir..... Rashid Minhas.......... 7/9/2024
Physics teacher in Pakistan model school kotka anwar khan
جذبہ عظیم اساتذہ کےلیے محرک ہے۔ ایک عظیم استاد وہ ہوتا ہے جو اپنے مضمون کے بارے میں پرجوش ہو اور یہ جوش متعدی ہوتا ہے۔ عظیم اساتذہ جس مضمون کو پڑھاتے ہیں اس کی گہری سمجھ اور اس سے قلبی محبت رکھتے ہیں اور وہ اپنے علم کو اپنے طلبا کے ساتھ بانٹنے کی کوشش کرتے ہیں۔ وہ ہمیشہ اپنے اسباق کو دلچسپ، پرلطف اور متعامل (interactive) بنانے کےلیے نئے نئے طریقے تلاش اور ایجاد کرتے رہتے ہیں۔ وہ اس بات کو یقینی بنانے کےلیے پرعزم ہوتے ہیں کہ ان کے طلبا اس عمل کو سیکھیں اور اس سے لطف اندوز ہوں
Beautiful view of our Assembly after summer vacations ..
کل ملک بھر میں چھٹی ہوگی #28مئی یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کردیاگیا
لھذا
پاکستان ماڈل سکول کی بھی چھٹی ہوگی
04/05/2024
New students who passed the special test and got admission in Pakistan Model School.
Welcome new students
09/04/2024
09/04/2024
Pakistan model school k Asad yar ney The Quaid-e-Azam Group of Schools and Colleges, Hayatabad Peshawar k talent test scholarships me 2nd position hasil karky 100% scholarship ko avil keya...
16/12/2022
Planted in our school
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu