الحمد للہ....حذیفہ دانش جماعت نہم کو بیالوجی کا کلاس لے رہا ہے...
Govt.High School Mandan
The activities of the said school wil be publish here
16/03/2025
Admission is open for 2025 -26
میری اردو شاعری ــــــ غزل
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
کچھ بھی لکھنا ہو سخنور! تو حقیقت لکھنا
گر نہیں دل سے ، نہ جھوٹی تُو عقیدت لکھنا
اک تمنا ہے تـری دید کی اے جـــان غـــــزل
دل کے اوراق پہ یہ مــیـری ضـــرورت لکھنا
بس مجھے پیار سے دیکھو مرےپہلو میں رہو
اپنی نظـروں سے رقــیبوں کی عـزیمت لکھنا
یوں تو ہر شخص نےاُس گل کےقصیدے لکھے
" اور سب بھــول گئے حـرف صــداقت لکھنا "
گلشن زیست کو بخشو بھی ذرا کیف و نشاط
گل کی پتی پہ مــحــبت کی حـــلاوت لکـھنا
آگ ہر طــرف تعــصـب کی یہـــاں پـھیـل گئی
ایسے جــلتے ہــوئے اوراق پہ وحـــدت لکــھنا
کیا ذہن بھی ہوئے مفـلوج عــجب ہے کہ نہیں
بـرف زادوں کے لـــئے وصــف حـــرارت لکـھنا
عادل صابوخیلوی بنوں ـــــ سینئر سی ٹی
گورنمنٹ ہائی سکول منڈان کا طالب علم محمد حذیفہ دانش دسویں جماعت کو بیالوجی پڑھا رہا ہے.
09/01/2025
گورنمنٹ ہائی سکول منڈان بنوں میں پرنسپل طاہر زمان صاحب کی حصوصی ہدایت پر آج ( 2025-1-9) 9th اور 10th کلاس کا Assesment Test (جائزہ امتحان) ہوا ــــ اس موقع کی تصویری جھلکیاں..
29/05/2024
Class 8th Scince studends are making Structure of human brain..class teacher Muhammad yasir is helping them.
Supervised by principal Tahir Zaman sb.
30/03/2024
05/03/2024
اج ہمارے ایک قابل اور متاثر کن شخصیت جناب شفیع اللہ خان صاحب ریٹائر ہوگئے..گورنمنٹ ھائی سکول منڈان میں بیس سال گزارے اپ کی کمی ہمیں بہت محسوس ہوگی..اللہ تعالی ہمیشہ خوش و خرم رکھے...
اس موقع پر اپ کے اعزاز میں الوداعی پارٹی منعقد ہوئی .پرنسپل جناب طاھر زمان صاحب نے شفیع اللہ خان صاحب کو لنگی پہنائی.. اساتذہ کرام اور طلباء نے ہار پہنائے اور تخائف پیش کئے گئے اپ کے اعزاز میں اساتذہ کرام نے دعوت کا انتظام بھی کیا تھا..اس تقریب کی تصویری جھلکیاں.
فہد خان جماعت نھم B
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
28300