Haidery Learning Academy

Haidery Learning  Academy

Share

About English How to learn English

09/02/2025

ANSHA ALLAH. THE ACADEMY WILL BE OPENED SOON MIR ALI BRANCH FROM RAHIM HAIDERY

16/11/2024

تمام سٹوڈنٹس کو جمعیت طلبہ اسلام میں خوش آمدید کہتے ہیں
انشاء اللہ بروز سوموار 18 تاریخ کو فزکس ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ جمیعت طلبہ اسلام رکنیت سازی کیمپ اور اس کے بعد پوری یونیورسٹی میں رکنیت سازی کیمپ لگاینگے اسلیۓ تمام سٹوڈنٹس کو آگاہ کیا جاتا ہے
آئیں لارڈ میکالے کے طبقاتی نظام تعلیم کے خاتمے کیلئے اسلام کی سربلندی، ملک کی ترقی، معاشرے کی تشکیل کیلئے فرقہ ورانہ نظریات و تعصبات سے پاک، ایک عظیم ملک گیر طلباء تنظیم
جمعیت طلباءاسلام کے رکن بنیں
جمعیت طلباء اسلام کا
نصب العین
جمعیت طلباء اسلام پاکستان کا نصب العین رضاۓ الہی کے حصول کے لۓ قران وسنت کے احکامات کے مطابق علماء حق کی قیادت میں انفرادی و اجتماعی زندگی کی تعمیر کرنا۔
منجانب شاہد رحیم مروت کنوینئر اف جمعیت طلبہ اسلام گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

28/09/2024

Make it passive:

Mango tastes sweet.

28/09/2024

تمام دنیا اس وقت ایک جگہ twist میں پھنس چکی ہے کسی کا علم اتنا نہیں کہ کہاں پھنس چکے ہیں contexualization کے بغیر بات کا کوٸی مطلب نہیں نالج multiplex ہو چکا ہے کسی single proposition سے کام نہیں چل سکتا اوپ evolutionary pressure بڑھتا جا رہا ہے fear based moral کا دور ختم ہو چکا ہے جس کی وجہ سے سچ deflate ہو چکا ہے۔۔۔۔۔۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bannu
Bannu
28100