07/05/2026
زین پبلک اسکول علم و دانش کا وہ حسین گہوارہ ہے جہاں تربیت کی خوشبو اور علم کی روشنی ہر سو بکھری ہوئی ہے یہ وہ مقام ہے جہاں صرف سبق نہیں پڑھائے جاتے بلکہ مستقبل کے معماروں کی شخصیت کو نکھارا جاتا ہے یہاں کا ہر گوشہ محنت اور خلوص کی داستان سناتا ہے جہاں اساتذہ کی شفقت بچوں کے جذبوں کو ہمت عطا کرتی ہے اور انہیں کامیابی کے افق پر چمکنے کے قابل بناتی ہے.
آئیے ہمارا ساتھ دیجیئے اور بچوں کی مستقبل کو
خوبصورت بنائیں
03329128737
تھانہ غوری والا
02/05/2026
Education is the foundation upon which we build a better future for our children and our communities.
تعلِیم وہ بُنیاد ہے جس پر ہم اپنے بچوں اور اپنی برادریوں کے لیے ایک بہتر مُستقبل تعمیر کرتے ہیں۔
open
20/04/2026
*داخلے جاری ہیں!*
*زین پبلک اسکول*
پلے گروپ سے دہم جماعت تک
ہمارا عزم: معیاری تعلیم + بہترین تربیت
اہم خصوصیات:
- تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
- جدید کمپیوٹر لیب اور لائبریری
- صاف ستھرا اور محفوظ ماحول
- غیر نصابی سرگرمیاں: تقریر، کھیل، آرٹ
- مناسب فیس، آسان اقساط
محدود نشستیں دستیاب ہیں۔ پہلے آئیے، پہلے پائیے۔
رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 30 اپریل 2026
رابطہ نمبر 03329128737
پتہ: اکرم کالونی تھانہ غوری والا
اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی تشریف لائیں۔