Dr.Shahab-U-Din Model school and college bakakhel F.R Bannu

Dr.Shahab-U-Din Model school and college bakakhel F.R Bannu

Share

"Education breeds confidence. Confidence breeds hope. Hope breeds peace." -
❤️Safir Khan Wazir❤️

23/06/2026

🌹 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد 🌹
ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج انتظامیہ کی جانب سے معزز استاد سر ابراہیم نواز صاحب کو GPS Shaista Khan Bakakhel میں بطور PST (Primary School Teacher) تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی آپ کی انتھک محنت، لگن، عزم اور مستقل مزاجی کا روشن ثبوت ہے۔ ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے ادارے سے وابستہ ایک قابل، باصلاحیت اور محنتی استاد نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر یہ اہم سنگِ میل عبور کیا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنی نئی ذمہ داریاں دیانتداری، اخلاص اور احساسِ ذمہ داری کے ساتھ ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کے علم، کردار اور رہنمائی سے بے شمار طلبہ مستفید ہوں، اور آپ کو زندگی کے ہر میدان میں مزید عزت، کامیابی، خوشحالی اور ترقی نصیب فرمائے۔

آپ کی یہ کامیابی نہ صرف آپ کے لیے بلکہ آپ کے اہلِ خانہ، دوستوں، شاگردوں اور ہمارے پورے ادارے کے لیے باعثِ مسرت اور باعثِ فخر ہے۔

ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں۔

🌹 اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ کامیاب، کامران اور علم کی خدمت میں سرخرو رکھے۔ آمین۔ 🌹

Photos from Dr.Shahab-U-Din Model school and college bakakhel F.R Bannu's post 22/06/2026

ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج میں نئے داخلہ۔۔۔۔۔۔
ہم دل کی گہرائیوں سے تمام والدین، معزز اساتذہ کرام اور عزیز طلباء کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہم پر اعتماد کیا۔
ان شاءاللہ ہمارا ادارہ آپ کو بہترین تعلیم، اعلیٰ اخلاق اور روشن مستقبل فراہم کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائے گا۔
خوش آمدید ننھے ستارو!آپ ہی ہمارا فخر اور مستقبل ہیں۔
پرنسپل نادر خان صاحب ۔۔
ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج۔

17/06/2026

ڈاکٹر شہاب الدین ڈگری کالج، بکاخیل بنوں میں داخلے جاری ہیں۔
📚 دستیاب پروگرامز:
🔹 ADS (BSc) • Computer Science • Zoology • Botany • Physics • Mathematics
🔹 ADA (BA) • Political Science • English • Urdu • H.P.E • History • Islamiat
🔹 ADE (CT/PTC)
🔹 B.Ed (1.5 سالہ اور 2.5 سالہ پروگرام)
🔹 DIT (1 سالہ ڈپلومہ)
✨ تجربہ کار اساتذہ
✨ معیاری تعلیم
✨ بہترین تعلیمی ماحول
✨ روشن مستقبل کی ضمانت
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور کامیابی کی جانب اپنا پہلا قدم بڑھائیں۔
📞 رابط : 03339733526
🏛️ ڈاکٹر شہاب الدین ڈگری کالج، بکاخیل بنوں

17/06/2026

Class : 7th A-
Name: Fawad khan
Topic name : Rational numbers
یہ شاندار پریزنٹیشن معزز استاد سر عبدالرزاق صاحب کی نگرانی اور رہنمائی میں منعقد ہوئی، جن کی مسلسل محنت طلباء کی تعلیمی اور عملی صلاحیتوں کو نکھار رہی ہے۔

16/06/2026

ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج
الحمدللہ! ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج میں جون 2026 کے ماہانہ (Monthly) ٹیسٹ کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئے۔ ان ٹیسٹوں کا مقصد طلبہ کی تعلیمی استعداد، کارکردگی اور سالانہ امتحانات کی تیاری کا جائزہ لینا تھا۔
تمام طلبہ نے نظم و ضبط کے ساتھ امتحانات میں شرکت کی۔ امید ہے کہ یہ ماہانہ ٹیسٹ طلبہ کی علمی ترقی اور بہتر تعلیمی نتائج کے حصول میں اہم کردار ادا کریں گے۔ 📖✏️

Photos from Dr.Shahab-U-Din Model school and college bakakhel F.R Bannu's post 14/06/2026

🎓 ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج
تمام طلباء، والدین اور معزز عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جماعت نہم (9th Class) کے فریش انرولمنٹ کے لیے پورٹل کھول دیا گیا ہے۔
داخلہ لینے کے خواہشمند طلباء جلد از جلد رابطہ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں۔
📚 معیاری تعلیم
👨‍🏫 تجربہ کار اساتذہ
🏫 بہترین تعلیمی ماحول
📞 رابطہ نمبر ;03345232631
آج ہی داخلہ حاصل کریں اور کامیابی کی منزل کی طرف سفر شروع کریں
Naseeb Ullah Khan
Safir Khan Wazir

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Custom Mandi Bakakhel Main Miran Shah Road F. R Bannu
Bannu