22/03/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ان تمام فی میل ٹیچرز کو بذریعہ اشتہار مطلع کیئے جاتے ہیں جنھوں نے اپنی cv's الفارابی پبلک ہائی اسکول میں ٹیچنگ کی غرض سے جمع کیے ہیں یا اب جمع کرنا چاہتی ہیں ،کہ ان کی انٹرویو برائے ٹیچنگ سلیکشن ،مورخہ 24مارچ 2026 بروزِ منگل کو صبح 9بجے سے 10تک الفارابی پبلک ہائی سکول عباس خیل منڈان بنوں میں شیڈول ہے ،لہذا خواہش مند فی میل اپنی اپنی cv's بمع ڈاکومنٹس کی ایک ایک کاپی ہمراہ لاکر انٹرویو میں حاضری یقینی بنائیں ،شکریہ