GHS GHORIWALA BANNU

GHS GHORIWALA BANNU

Share

Educational Institution from class six to Ten

27/03/2026

گورنمنٹ ہائی سکول غوریوالا کے جماعت نہم و دہم کے ریگولر طلباء رول نمبر سلپ کے حصول کیلئےکل مورخہ 28 مارچ 2026ء کو بوقت 8:30 سکول تشریف لائیں۔
پرنسپل ادارہ ہذا

26/03/2026

بنوں بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحان اول 2026 کے ریگولر اور پرائیویٹ طلبہ اور طالبات کے رول نمبر سلپ اپلوڈ کر دیے ہیں۔

18/02/2026

School time table for the holy month of Ramadan 2026

Photos from GHS GHORIWALA BANNU's post 14/02/2026

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول غوریوالہ میں آج ایک باوقار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں سینئر استاد ماسٹر یعقوب خان کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انہیں شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام پرنسپل گل انار صاحب نے کیا۔
اس موقع پر مہمانِ خصوصی DFO خان ملوک صاحب اور چیئرمین غوریوالہ ون عبدالحالق کی نمائندگی حاجی منیب خان کی۔ معزز مہمانوں نے ماسٹر یعقوب خان کی تعلیمی خدمات کو زبردست الفاظ میں سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی علم کی شمع روشن کرنے میں صرف کی اور بے شمار طلبہ کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کیا۔
تقریب کے دوران سالانہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے، جس سے طلبہ کی حوصلہ افزائی ہوئی اور تعلیمی میدان میں مزید محنت کا جذبہ پیدا ہوا۔
اساتذہ کرام کی جانب سے ریٹائر ہونے والے ماسٹر یعقوب خان کو قیمتی تحائف پیش کیے گئے اور ان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ آخر میں ماسٹر یعقوب خان نے اپنے تاثرات میں تمام اساتذہ، طلبہ اور منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
یہ تقریب نہ صرف ایک عظیم استاد کی خدمات کے اعتراف کا خوبصورت مظہر تھی بلکہ طلبہ کے لیے بھی ایک یادگار اور حوصلہ افزا لمحہ ثابت ہوئی۔ 🎓🌹

17/12/2025

حوش امدید
ماشاءاللہ گلدستہ جی ایچ ایس غوریوالا میں نیااضافہ فیضان اللہ سی ٹی (بی ایس میتھمیٹکس)
انعام اللہ سی ٹی (بی ایس فزکس)

13/11/2025

الحمداللہ
GHS GHORIWALA BANNU
اب تعلیمی میدان کے بعد کھیل کےمیدان میں بھی سب سےآگے
فٹبال ⚽ اور کبڈی میں ڈسٹرکٹ چیمپئن بن گیا

04/08/2025

الحمداللہ
کمپیوٹر سائنس فرسٹ بیچ کے تمام طلباء اچھے مارکس کیساتھ کامیاب قرار

02/08/2025

Toppers class 9th
1) Aqib 538. 2)Asad Muhammad 531
3) Abdul Hasib Khan 529
4) M.Adnan Khan 528 congratulations to all👏

02/08/2025

Toppers class 10th
1) Adam Safi ullah 1062
2) M. Tashfain 1059
3) M. Ziad 1058 congratulations to all👏

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Ghoriwala Main City
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:45
Tuesday 08:00 - 13:45
Wednesday 08:00 - 13:45
Thursday 08:00 - 13:45
Friday 08:00 - 11:45
Saturday 08:00 - 13:45