What's going on in Bannu City

What's going on in Bannu City Bannu City : The land of hospitality

19/04/2026

📢 کرایہ کے لیے مکان درکار

بنو شہر میں 4 یا 5 کمروں پر مشتمل ایک اچھا اور صاف ستھرا مکان کرایہ پر درکار ہے۔

📍 ترجیحی علاقہ: بنو سٹی کے اندر یا قریبی مناسب لوکیشن
🏠 کم از کم 4 کمرے، بجلی، پانی اور دیگر بنیادی سہولیات موجود ہوں

اگر کسی کے پاس ایسا مکان دستیاب ہو تو براہِ کرم رابطہ کریں۔

📞[ رابطہ: [
0331-4893493
شکریہ 🙏

05/04/2026

انگلش لینگویج کلاسز کا آغاز!

انگلش لینگویج کی کلاسز سٹی کیمپس اور ٹاؤن شپ کیمپس میں کل بروز 06 اپریل 2026 سے شروع ہو رہی ہیں۔

اگر آپ اپنے بچوں کے لیے انگلش لینگویج، کمپیوٹر کورسز اور سیفٹی (NEBOSH) کی بہترین تعلیم کے لیے کسی معیاری ادارے کی تلاش میں ہیں، تو دی امریکن یونیورسٹی آف اسپوکن انگلش اینڈ کمپیوٹر سائنس بنوں آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔

Location:

📍 سٹی کیمپس:
غلہ منڈی چوک بنوں سٹی

📍 ٹاؤن شپ کیمپس:
فوارہ چوک، نزد تی تی ہوٹل

📞 دفتر رابطہ نمبر:
0331-4893493
0928-660-696
0300-4893490

ابھی اپنی سیٹ بک کروائیں اور اپنی کامیابی کا سفر شروع کریں۔

28/03/2026

Bannu Gul

Address

Bannu City
Bannu
2800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when What's going on in Bannu City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share