23/09/2026
اسمبلی کا منظر !
افنان نے جانی خیل سٹوڈنٹ سوسائٹی پروگرام میں تقریری مقابلہ میں دوسری پوزیشن حاصل کی ۔
جس پر اپ کی حوصلہ افزائی کی گئی تھی ۔
وہ بھی ویڈیو کا حصہ ہے۔
عثمان کو اگرچہ اپنے اظہار خیال کا موقع نہیں ملا ۔مگر اسے بھی انعام سے نوازا گیا ۔
تفصیل ویڈیو میں