24/08/2026
#جیسے کہ آپ سب کو معلوم تھا کہ Wisdom science and coaching academy موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان یہاں سے ہوا تھا ۔ تمام طلباء و طالبات کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ الحمدللہ بخیر وعافیت سے موسم گرما کی چھٹیاں تکمیل کو پہنچی، لہذا صبح بمورخہ 25-08-2026 کو سکول اوپن (کھلا) ہوگا۔ تمام طلباء و طالبات کو پوسٹ کے ذریعے آگاہی دی جاتی ہیں کہ کل صبح اپنی حاضری یقینی بنایا جائیں ۔ شکریہ 🥰🙌🏻
🍁🥀