19/09/2026
محترم طالب علمو! آپ سب کو یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ آنے والے پير سے ہمارے ساتھ انگریزی زبان کی نئی کلاسز شروع ہو رہی ہیں۔ آپ سب وقت پر اپنی داخلہ یقینی بنا سکتے ہیں۔
📍opposite to zalmi hostel Domel.
Fresh Language class:
7:00 to 8:00AM
Fresh Trading class:
8:00 to 9:00AM