08/04/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ 9 اپریل 2025 سے سکول باقاعدہ طور پر کھل رہے ہیں ۔اور ساتھ ساتھ نئے سیشن کا باقاعدہ آغاز ہو جائے گا ۔
طلباء کو نئی کتابیں بھی دی جائے گی ۔اسلئے تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے۔
سرکاری سکولوں میں حاضری صبح 7:30 اور چھٹی 12:35پر ہوگی۔۔شکریہ
28/03/2025
Annual Result Day....25-3-2025....
...A little progress each day adds up to big results.........❤❤❤❤❤❤
20/03/2025
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ
Annual Result Day ------25-3-2025
کو ہوگی۔ تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائے۔۔۔شکریہ
01/12/2024
کل بروز پیر بتاریخ 2 دسمبر 2024 کو خیبر پختونخوا کے تمام سرکاری پرائمری سکولوں میں پانچواں پی ڈی ڈے منعقد کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں کل تمام پرائمری سکولوں کی چھٹی ہو گی۔ شکریہ
28/11/2024
کاشف
جماعت چہارم۔
کلاس انچارج: سر نعیم اللہ۔
10/11/2024
کل سے سکول ان شا اللہ معمول کے مطابق کھلا رہے گا
12/10/2024
آج 12 اکتوبر کو PDD ٹریننگ کے سلسلے میں سکول بچوں کیلئے بند رہے گا۔
11/10/2024
12 اکتوبر 2024 کو ہفتے کے دن سرکاری پرائمری اسکولوں کے تمام اساتذہ کی تربیت ہوگی، اس لیے اسکول بند رہیں گے اور پڑھائی معطل رہے گی۔
والدین بچوں کو سکول نہ بھیجیں۔