Rafi Computer Hub

Rafi Computer Hub This page is new please follow for more information about Educational contained

وزیر ستان کے پیپرز کے خوالے سے
27/06/2026

وزیر ستان کے پیپرز کے خوالے سے

25/06/2026

شمالی وزیرستان کے کلاس فرسٹ ائیر کے تین باقی ماندہ پیپرز بروز منگل 30 جون کو شروع ہوں گے انشاء اللہ ۔ بنوں بورڈ آفیشل پیغام

Share with ClassMate Friends

20/06/2026

DIT 2nd Term 2026 Examination Result is Expected to Come Out in Next Week Or the End of June.
InshAllah soon

*ایف اے/ ایف ایس سی کے تمام طلباء سے گزارش کی جاتی ہے کہ آپ طلباء کا ایگزام 7 مئی سے شروع ہوگا لہذا تمام طلباء اپنی تیار...
16/04/2026

*ایف اے/ ایف ایس سی کے تمام طلباء سے گزارش کی جاتی ہے کہ آپ طلباء کا ایگزام 7 مئی سے شروع ہوگا لہذا تمام طلباء اپنی تیاری جاری رکھو اور بھرپور محنت کرو تاکہ پھر آپ لوگوں کو ایگزام حال میں کوئی مشکلات کا سامنا نہ ہو شکریہ*

05/04/2026

ایف اے/ ایف ایس سی کی امتحانات 2مئی سے شروع ہونگے،

جماعت گیارہویں اور بارہویں کے طلباء کے آن لائن داخلہ کی تاریخ 31 مارچ 2026 تک توسیع کر دی گئی۔
24/03/2026

جماعت گیارہویں اور بارہویں کے طلباء کے آن لائن داخلہ کی تاریخ 31 مارچ 2026 تک توسیع کر دی گئی۔

BISE SAWAT SSC ANNUAL-I EXAM DATE SHEETخیبر پختونخوا کے تمام بورڈز کا اینول ون ایگزام ڈیٹ شیٹ اسی کے مطابق ہوگا لہذا تما...
24/02/2026

BISE SAWAT SSC ANNUAL-I EXAM DATE SHEET
خیبر پختونخوا کے تمام بورڈز کا اینول ون ایگزام ڈیٹ شیٹ اسی کے مطابق ہوگا لہذا تمام طلباء اپنے ساتھ نوٹ کرو!

*جماعت گیارہویں اور بارہویں کے طلباء کے آن لائن داخلہ کی تاریخ 03 مارچ 2026 تک توسیع کر دی گئی۔*
20/02/2026

*جماعت گیارہویں اور بارہویں کے طلباء کے آن لائن داخلہ کی تاریخ 03 مارچ 2026 تک توسیع کر دی گئی۔*

13/02/2026

Address

Bannu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafi Computer Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share