The Science School System Bannu

The Science School System Bannu A Standard School in Bannu Where we "Turn learning into Fun.."

15/05/2026

“ماشاءاللّٰہ! ابر آلود موسم اپنی پوری خوبصورتی کے ساتھ موجود ہے…
مگر اب بچوں کی ہنسی اور شور کے بغیر، یہ منظر صرف کیمرے تک محدود لگتا ہے۔
بچوں کے بغیر عمارتیں بھی صرف عمارتیں ہی محسوس ہوتی ہیں… 🥀✨
”

12/05/2026

یہ ننھے پھول جب اپنی میٹھی آواز میں کچھ گاتے ہیں تو دل کو سکون ملتا ہے، اور ہماری یہی خواہش ہے کہ یہ پھول کھیل کود کے ساتھ ساتھ سب کچھ سیکھ جائیں۔" 🌸
🌸
😊
📖
🎶
💕

05/05/2026

Today we celebrated more than just success 🎉
One month of hard work and 60+ admissions — all thanks to our amazing team ❤️
At TSS, we’re not just staff… we’re family 🤝
Grateful for every moment, every smile, and every step forward ✨
Together, we grow stronger every day! 💫

25/04/2026

💛❤..ماشاءاللہ الحمدللہ 🤍

دی سائنس سکول سسٹم میں ہر روز کا آغاز بچوں کی خوبصورت آوازوں میں کلامِ پاک سے ہوتا ہے۔ یہ صرف ایک روایت نہیں بلکہ ہماری تربیت کا اہم حصہ ہے، جہاں دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم پر بھی بھرپور توجہ دی جاتی ہے۔

ہم یہ سب اس لیے شیئر کر رہے ہیں تاکہ آپ خود دیکھ سکیں کہ یہاں تعلیم کے ساتھ اخلاق اور دین کی بنیاد بھی مضبوط کی جا رہی ہے۔ اور یہ سب صرف سوشل میڈیا تک محدود نہیں بلکہ ہماری روزمرہ کی عملی زندگی کا حصہ ہے۔

20/04/2026

📚✨ ایک نظر ادھر بھی…
جہاں تعلیم صرف پڑھائی نہیں، بلکہ مستقبل سنوارنے کا وعدہ ہے!

ماشاءاللہ دی سائنس سکول سسٹم میں
🎓 معیاری تعلیم
💰 مناسب فیس
🎁 فری ایڈمیشن
📅 اور اپریل کی فیس بھی بالکل فری!

اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں — کیونکہ کامیابی یہیں سے شروع ہوتی ہے! 🌟

Address

Bazar Ahmed Khan Road Bannu
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:00
Tuesday 07:30 - 14:00
Wednesday 07:30 - 14:00
Thursday 07:30 - 14:00
Friday 07:30 - 14:00
Saturday 07:30 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Science School System Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category