*اطلاع برائے والدین*
تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما تعطیلات کے بعد انشاء اللہ 2 ستمبر 2024 بروز پیر سے کھل رہے ہیں۔ والدین اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔
GHS Hukamzad Dardariz Official
GHSS HUKAM ZAD DARDARIZ OFFICIAL
21/03/2024
19/03/2024
میٹرک سالانہ امتحان کا ڈیٹ شیٹ جاری
02/02/2024
مارننگ اسمبلی میں جناب علی رحمٰن صاحب سیرت النبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر لیکچر دے رہے ہیں
10/01/2024
ہم فخر بنوں ،فخر شا ہین کلب دردڑیز اور گورنمنٹ ہائر سکینڈری سکول حکم زاد دردڑیز کے سابقہ باسکٹ بال پلئیر Rehmat Sha کو پاکستان نیٹ بال ٹیم میں منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول حکم زاد دردڑیز کے جملہ طلباء اور سٹاف کل سے 8/01/2024 سے اپنی حاضری یقینی بنائے ۔
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول حکم زاد دردڑیز بنوں کے شاہین کل انشاء اللہ GHSS NO 2 ہری پور کیخلاف اپنا میچ کھیلے گی ۔سب دوستوں سے خصوصی دعاؤں کی درخواست
22/12/2023
Going for provincial schools tournament
Haripur
03/11/2023
گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول حکم زاد دردڑیز کی باسکٹ بال ٹیم اپنا پہلا سیمی فائنل 9 نومبر کو ہائی سکول حکیم بھرت کیخلاف کھیلے گی ۔انشاءاللہ گرین شارٹس اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی ۔تمام دوستوں سے دعاؤں اور شرکت کی درخواست ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Bannu
28100