31/03/2025
تمام طلباء اساتذہ کرام اور والدین کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ۔
Information about Education
31/03/2025
تمام طلباء اساتذہ کرام اور والدین کے ساتھ ساتھ پوری امت مسلمہ کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ۔
ارم کمپی ٹیٹیوں ٹیسٹ کی ریزلٹ پرگرام کیلئے چیف گیسٹ جناب ڈی جی یسین صاحب کی المدینہ پبلک ہایئ سکول میں انٹری ۔۔
ارم کمپی۔ٹیٹیوں ٹیسٹ کے شیلڈ
25/02/2025
ہم تمام۔معزز مہمانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہونے ہمارے ساتھ المدینہ پبلک ہایئ سکول میں ارم کمپی ٹیٹیوں ٹیسٹ کے ریزلٹ کی پروگرام میں شرکت کی ۔۔اور تقسیم انعامات میں حصہ لیا ۔۔۔
السلام علیکم ۔۔تمام طلباء آساتذہ کرام اور والدین صاحبان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ارم کمپی ٹیٹیو ٹیسٹ کا جو ریزلٹ تھا کل ۔یعنی ۔22/2/2025 .کو ۔وہ. چیف گیسٹ ڈی جی یسین صاحب کی مصروفیت کی وجہ سے تبدیل کر کے ۔. 23/2/2025 ۔ کو المدینہ پبلک ہایئ سکول میں .منعقد کیا جائے گا ۔ شکریہ ۔۔
14/01/2025
المدینہ پبلک ہایئ سکول کے 7th کلاس کے طلباء نے ارم کمپی ٹیٹیو ٹیسٹ میں پورا میدان مارلیا ٹیسٹ میں 1st 2nd اور 3rd . تینوں پوزیشن حاصل کئے ۔ ویلڈن
13/01/2025
المدینہ پبلک ہایئ سکول کا طلب علم محمد منصور کلاس 9th نے ارم کمپی ٹیٹیو ٹیسٹ میں 100 میں سے 89 نمبر حاصل کیے اور پوری ٹیسٹ کو 89 نمبر سے ٹاپ کیا ۔ ویلڈن۔۔
السلام علیکم ۔ تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سردیوں کی چھٹیاں ختم ہوگئے اور کل سے یعنی 7/1/2025 سے ادارہ ہذا کھلا رہے گا ۔
15/11/2024
المدینہ پبلک ہایئ سکول میں فرسٹ ٹرم ایگزام کا ریزلٹ آوٹ ۔