29/06/2023
دنیا بھر خصوصاً پاکستان میں بسنے والے مسلمانوں کو عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں،
دعا ہے قربانی اور ایثار سے تعبیر اس تہوار کی نسبت مملکت خداداد پر برکتیں اور رحمتیں نازل ہوں اور ہماری معاشی مشکلات دور ہوجائیں. آمین
#پاکستان