جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں

جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں, Education, Near pepal chawk sokari karim khan, Bannu.

Photos from ‎جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں‎'s post 25/06/2023

بعض تصاویر میں طلباء کرام ماہانہ جائزے کیلئے تیاری میں مصروف ہیں جبکہ بعض تصاویر میں طلباء کرام ماہانہ جائزہ کا پرچہ دے رہیں ہیں.

29/03/2023

علم حاصل کرو گود سے گور تک.
03 مئی بروز بدھ عصر سے عشاء تک درجه اولى سے دورہ حدیث میں اسباق کا باقاعدہ آغاز ہو رہا ہے. خواہشمند حضرات داخلے کے لیے تشریف لائیں۔ مزکورہ وقت میں تقریبا سارے لوگ دنیاوی کاموں سے فارغ ہوتے ہیں لہذا ٹیچر حضرات , سکول و کالج کےطلباء اور کاروباری حضرات داخلہ لے کر اس وقت کو اللہ رب العزت کی عظیم دربار میں قیمتی بنائیں.
نوٹ: داخلے کیلئے اپنا ایک عدد تصویر (پاسپورٹ سائز),
اپنا شناختی کارڈ کاپی اور میٹرک سرٹیفکیٹ اور ڈی ایم سی ( اگر ہو ) اپنے ساتھ لائیں۔
میسج کو شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے ہمارے اس میسج سے کوئی علم حاصل کرنے والا بن جائے اور ہمارے لئے نجات آخرت کا ذریعہ بن جائے۔

26/02/2023

5مارچ 2023 بروز اتوار کو پیپل چوک سوکڑی ضابطہ خان بنوں میں 5 علماء کرام (اختتام بخاری شریف) , 7 حفاظ کرام (قرآن مجید حفظ ) اور 9 حفاظ کرام (قرآن مجید کی دور مکمل کرنے) کی دستار بندی اور تقسیم اسناد کاعظیم الشان جلسہ ہوگا. لہذا تمام حضرات شرکت فرمائیں.
نوٹ: مخیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے.

Photos from ‎جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں‎'s post 25/02/2023

علم الصرف , نحو , اصول الشاشی , تجوید اور دروس البلاغہ کا 25 روزہ دورہ آج 4 بجے سے شروع ہورہا ہے. تمام طلباء کرام موقع سے فائدہ اٹھائیں. اور اپنے وقت کو قیمتی بنائیں.

27/11/2022

تمام دوست و احباب شرکت فرماکر اپنے دلوں کو منور فرماٸیں ۔

05/11/2022

یک زمانہ صحبت با اولیاء
بہتر از صد سال عبادت بے ریا
سارے دوستوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے استاد محترم پیر طریقت رہبر شریعت شیخ الحدیث جناب قاری مولانا مفتی مجیب اللہ نقشبندی مجددی دامت برکاتہم عالیہ کا ہر اتوار کو نماز عصر کے بعد ختم خواجگان اور مراقبہ کا اہتمام ہوگا. لہذا سارے دوست اپنی ضروریات کو آگے پیچھے کرکے اس با برکت محفل میں اپنی شرکت یقینی بنائیں.مجلس ذکر کل بروز اتوار 6 نومبر 2022 بمقام مسجد ابو ھریرہ رض عرف ذیشان مسجد سوکڑی کریم خان ،،، اشتھار میں 6ستمبر غلطی سے لکھا گیا ھے

Photos from ‎جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں‎'s post 31/10/2022

ھم اپنے استاد محترم پیر طریقت رھبر شریعت شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی مجیب اللہ صاحب نقشبندی مدظلہ کو حضرت جی کی طرف سے ملنے والے تاج خلافت پر دل کی اتاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ھیں.

Photos from ‎جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں‎'s post 25/09/2022

طحاوی شریف اور ابوداود کے اختتام پر شیخ الحدیث, استاد الحدیث حضرت مولانا اختر جان صاحب دامت برکاتہم عالیہ نے دل سوز دعا فرمائی . اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمارے اساتذہ کے فیض سے ہمیں فیض یاب فرمائیں.

25/09/2022

اللہ تعالیٰ کا بہت شکریہ ادا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایسے علماء دیئے ہیں جو ہمارے اصلاح کیلئے ہر سال اجتماع منعقد کرتے ہیں. اللہ تعالیٰ ان حضرات کا فیض ساری دنیا میں عام فرمائیں.
نوٹ: ان شاء اللہ اجتماع کیلئے جامعہ ھذا سے 27 اکتوبر 2022 کو قافلہ کی شکل میں روانگی ہوگی. تمام دوستوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے.

Photos from ‎جامعہ عربیہ دارالتقوی سوکڑی ضابطہ خان بنوں‎'s post 03/09/2022

نتیجہ سہ ماہی امتحان برائے درجہ رابعہ

03/09/2022

نتیجہ سہ ماہی امتحان برائے درجہ دورہ حدیث

03/09/2022

نتیجہ سہ ماہی امتحان برائے درجہ ثالثہ

Want your school to be the top-listed School/college in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Near Pepal Chawk Sokari Karim Khan
Bannu
28100