07/04/2023
محترم والدین / سرپرست صاحبان
یکم اپریل2023 سے سرکاری سکول کھل رہے ہیں ۔۔۔ نئے سیشن کا بھی آغاز ہو رہا ہے۔۔۔ آپ کی خدمت میں عرض کی جاتی ہے کہ اپنے بچوں کی سکول یونیفارم، بستہ، کاپیوں وغیرہ کا بندوبست کر کے مذکورہ تاریخ پر سکول بھیج دیں۔
علاوہ ازیں ناداخل بچوں کے ساتھ خود تشریف لا کر اپنے بچوں کو داخل کرائیں ۔۔۔
ضروری کوائف فارم ب
( بچے کا پورا نام ۔۔۔ تاریخ پیدائش۔۔۔ والد کا شناختی کارڈ کاپی(نقل) ۔۔۔ قوم یا فارم ب
گورنمنٹ پرائمری سکول زنگی خان میاں نور جانی خیل سب ڈویژن وزیر بنوں