GMS Dil Nawaz Dad Kachkot Bannu

GMS Dil Nawaz Dad Kachkot Bannu اپنے بچوں کو سکول بھیج کر علم کے قیمتی زیور سے آراستہ کریں

17/09/2026

17-09-2026

17/09/2026

2nd part 17-09-2026

17/09/2026
> بسم اللہ الرحمن الرحیم> *داخلے جاری ہیں!*> *خوشخبری:>  GMSدلنواز ڈاڈ کچکوٹ بنوں > جہاں تعلیم عبادت ہے، تربیت امانت ہے>...
17/09/2026

> بسم اللہ الرحمن الرحیم
> *داخلے جاری ہیں!*
> *خوشخبری:
> GMSدلنواز ڈاڈ کچکوٹ بنوں
> جہاں تعلیم عبادت ہے، تربیت امانت ہے
> جماعت ششم تا ہشتم
> سہولیات: اسلامی و جدید تعلیم، قابل اساتذہ، مفت کتب، وسیع گراؤنڈ، پرامن ماحول
> اپنے بچوں کا روشن مستقبل آج سے محفوظ بنائیں!
> 1 جون 2026 سے داخلے شروع ہو چکے ہیں.

> گورنمنٹ مڈل سکول دلنواز ڈاڈ کچکوٹ بنوں میں نئے تعلیمی سال 2026-27 کے لیے داخلے جاری ہیں۔
> ہم صرف پڑھاتے نہیں، کردار بناتے ہیں۔
> ہمارے نمایاں خصوصیات: دینی و دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج، تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی، مفت نصابی کتب، کھیلوں کے لیے کشادہ گراؤنڈ اور مکمل پر سکون اسلامی ماحول۔
> جلد تشریف لائیں۔

> *اپنے بچے کو آج GMS دلنواز ڈاڈ میں داخل کرائیں!*
> کل وہ آپ کا فخر بنے گا.

داخلہ مہم 2026-2027GMS Dilnawaz Dad Kachkotمیں نئے تعلیمی سال 2026-2027 کے داخلے جاری ہیں۔ ہمارا ادارہ معیاری تعلیم، بہت...
25/05/2026

داخلہ مہم 2026-2027
GMS Dilnawaz Dad Kachkot
میں نئے تعلیمی سال 2026-2027 کے داخلے جاری ہیں۔ ہمارا ادارہ معیاری تعلیم، بہترین اخلاقی تربیت، نظم و ضبط اور جدید تدریسی سہولیات کے ذریعے طلبہ کی علمی و عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ تجربہ کار اساتذہ کی نگرانی میں بچوں کی کردار سازی اور روشن مستقبل پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ والدین سے اپیل ہے کہ اپنے بچوں کو آج ہی داخل کروائیں تاکہ وہ ایک کامیاب اور باوقار مستقبل کی جانب قدم بڑھا سکیں

08/04/2023

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال 24-2023ء کے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز آج بروز ہفتہ 8 اپریل 2023 سے ہوگا۔

اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں .اورانہیں تعلیم کے زیورسے آراستہ فرمائیں.
13/03/2023

اپنے بچوں کو سکول میں داخل کرائیں .اورانہیں تعلیم کے زیورسے آراستہ فرمائیں.

Annual Exam started................
10/03/2023

Annual Exam started................

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں جی ایم ایس دلنواز ڈاڈ کچکوٹ بنوں میں پرچم سرنگوں کرتے ہوئے
31/01/2023

صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں جی ایم ایس دلنواز ڈاڈ کچکوٹ بنوں میں پرچم سرنگوں کرتے ہوئے

19/01/2023

2nd Term exam prize distribution 19-01-2023

Address

Kinger Larr Mast
Bannu
27100

Opening Hours

Monday 08:15 - 14:20
Tuesday 08:15 - 14:20
Wednesday 08:15 - 14:20
Thursday 08:15 - 14:20
Friday 08:15 - 12:00
Saturday 08:15 - 14:20

Telephone

+923359793102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS Dil Nawaz Dad Kachkot Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category