11/12/2025
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے DIT 2nd Term 2022 سے 2025 کے دوران مکمل کیا ہے کہ حکومت خیبر پختونخوا اور یورپی یونین کے اشتراک سے آپ کو ایک لاکھ روپے تک کی مالی معاونت کی جائے گی
ضروری دستاویزات
✅ ڈومیسائل کی تصویر
✅ شناختی کارڈ کی فرنٹ اور بیک سائیڈ کی تصویر
✅ ڈی آئی ٹی (DIT) کی ڈی ایم سی (اگر مکمل ہے تو فائنل ورنہ کم از کم پارٹ ون)
✅ ایک عدد حالیہ تصویر
✅ اپنی جی میل آئی ڈی ( gmail ID )
✅ اپنا فون نمبر
تمام تصاویر موبائل سے لی گئی ہوں اور سائز دو ایم بی (2MB) سے زیادہ نہ ہو۔
نوٹ: طلباء کو رقم دی جاتی ہے، بشرطیکہ وہ اس پروگرام کے تحت بروقت لنک پر جا کر اپلائی کریں۔
اپلائی کرنے کی آخری تاریخ15 دسمبر 2025 ہے.
لنک پہلے کمنٹ میں موجود ہے۔
https://retp.kptevta.gov.pk/?fbclid=IwVERTSAOny9ZleHRuA2FlbQIxMABzcnRjBmFwcF9pZAwzNTA2ODU1MzE3MjgAAR7SpgnvjqenPMeRT2rgCy2IISVid0x8r2dkHDJajISgHzLABdyq9BZfQVAZxQ_aem_V6YVFmYbHFsWtdPlE0W9jQ&sfnsn=scwspwa