The Learner School System Bandial Campus

The Learner School System Bandial Campus دی لرنر سکول سسٹم (بندیال کیمپس) اب آپ کے شہر بندیال میں جدید تقاضوں سے ہم آہنگ پہلا سکول

پیارے لرنرز کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔
21/03/2026

پیارے لرنرز کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔

عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔
21/03/2026

عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔

سٹاف کے لیے عیدی۔۔۔ کسی بھی ادارے کی کامیابی و ناکامی کا ذمہ دار اس ادارے کا سٹاف ہوتا ہے۔۔۔ ہمارے سٹاف کی خوشیاں ہماری ...
20/03/2026

سٹاف کے لیے عیدی۔۔۔
کسی بھی ادارے کی کامیابی و ناکامی کا ذمہ دار
اس ادارے کا سٹاف ہوتا ہے۔۔۔
ہمارے سٹاف کی خوشیاں ہماری خوشیاں
لرنر فیملی کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔۔۔۔

19/03/2026

رمضان کوئز۔۔۔
بچوں کو باتیں رٹوانے کی بجائے ان کو نقش کروائیں۔۔۔
وہ چاہیے مقابلہ کی صورت میں ہو چاہیے گیم کی صورت میں۔۔۔

🌙 29 رمضان المبارکبندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:🕓 سحری کا اختتام: 4:52 صبح🌇 ا...
19/03/2026

🌙 29 رمضان المبارک
بندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:
🕓 سحری کا اختتام: 4:52 صبح
🌇 افطار کا وقت: 6:26 شام

رمضان کا مہینہ ہمیں شکرگزاری اور عاجزی سکھاتا ہے۔
آئیے آج اپنے دلوں میں شکر کا جذبہ پیدا کریں اور اپنی نعمتوں کو یاد رکھیں۔

رمضان المبارک ایکٹیویٹیبچوں کو رمضان المبارک کے بارے سمجھائیں یہ بھی اولاد کے حقوق میں سے ایک حق ہے۔۔۔۔
18/03/2026

رمضان المبارک ایکٹیویٹی
بچوں کو رمضان المبارک کے بارے سمجھائیں
یہ بھی اولاد کے حقوق میں سے ایک حق ہے۔۔۔۔

🌙 28 رمضان المبارکبندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں🕓 سحری کا اختتام: 4:53 صبح🌇 اف...
17/03/2026

🌙 28 رمضان المبارک
بندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں
🕓 سحری کا اختتام: 4:53 صبح
🌇 افطار کا وقت: 6:25 شام

رمضان صرف بھوکا رہنے کا نام نہیں،
بلکہ دل اور دماغ کی تربیت کا مہینہ ہے۔
آج اپنی سوچ کو مثبت بنائیں۔

دوسرا ماہانہ ٹیسٹہر ماہ کے اختتام پر بچوں کی نصابی کارکردگی جانچنے کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔۔۔۔
17/03/2026

دوسرا ماہانہ ٹیسٹ
ہر ماہ کے اختتام پر بچوں کی نصابی کارکردگی
جانچنے کے لیے ٹیسٹ کا اہتمام کیا جاتا ہے۔۔۔۔

🌙 27 رمضان المبارکبندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:🕓 سحری کا اختتام: 4:55 صبح🌇 ا...
16/03/2026

🌙 27 رمضان المبارک
بندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:
🕓 سحری کا اختتام: 4:55 صبح
🌇 افطار کا وقت: 6:24 شام

رمضان ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور خود کو بہتر بنانے کا موقع دیتا ہے۔
آئیے آج اپنے رویوں اور اعمال میں بہتری لانے کی نیت کریں۔

لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شهر۔۔
16/03/2026

لَیْلَةُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شهر۔۔

🌙 26 رمضان المبارکبندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:🕓 سحری کا اختتام: 4:56 صبح🌇 ا...
15/03/2026

🌙 26 رمضان المبارک
بندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:

🕓 سحری کا اختتام: 4:56 صبح
🌇 افطار کا وقت: 6:24 شام

رمضان کا مہینہ ہمیں شکرگزاری اور عاجزی سکھاتا ہے۔
آئیے آج اپنے دلوں میں شکر کا جذبہ پیدا کریں اور اپنی نعمتوں کو یاد رکھیں۔

🌙 25 رمضان المبارکبندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:🕓 سحری کا اختتام: 4:57 صبح🌇 ا...
14/03/2026

🌙 25 رمضان المبارک
بندیال شریف و گردونواح کے لیے آج کے سحری اور افطاری کے اوقات درج ذیل ہیں:
🕓 سحری کا اختتام: 4:57 صبح
🌇 افطار کا وقت: 6:23 شام

رمضان ہمیں اپنے اعمال کا جائزہ لینے اور خود کو بہتر بنانے کا موقع دیتا ہے۔
آئیے آج اپنے رویوں اور اعمال میں بہتری لانے کی نیت کریں۔

Address

Near Govt Boys High School Bandial Tehsil Quaidabad District Khushab
Bandial

Telephone

+923006073875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Learner School System Bandial Campus posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Learner School System Bandial Campus:

Shortcuts

Share

Category