Asria School & College Chella Muzaffarabad

Asria School & College Chella Muzaffarabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Asria School & College Chella Muzaffarabad, Education, Ward #18 Chehlla Bandi, Bandi.

اثریہ سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام والدین، طلباء و طالبات، اساتذہ اکرام اور تمام اہل وطن کو عید کی۔خوشیاں بہت بہت مبارک...
27/05/2026

اثریہ سکول اینڈ کالج کی طرف سے تمام والدین، طلباء و طالبات، اساتذہ اکرام اور تمام اہل وطن کو عید کی۔خوشیاں بہت بہت مبارک ھو۔ اللہ پاک ھم سب پراس عید اور آئندہ آنے والی تمام عیدوں پر اپنی رحمت کے سایوں کا حصار بنائے رکھیں۔ آمین

23/04/2026

Shining star Fizza Bashir.

الحمدللہاور تمام تعریف اللہ ھی کے لئے ھے۔ کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل۔۔ ایلیمنٹری بورڈ مظفر آباد  سال 2026 کے نتائج۔
11/04/2026

الحمدللہ
اور تمام تعریف اللہ ھی کے لئے ھے۔
کامیابیوں کا ایک اور سنگ میل۔۔
ایلیمنٹری بورڈ مظفر آباد سال 2026 کے نتائج۔

11/04/2026

Elementary Board Muzaffarabad 2026 8th Class Result.
Ayesha Arif 4th Position
Minsa kanwal 6th Position
Shehzad Anwar 13 th Position
Elementary Board Muzaffarabad 2026 5th Class Result.
Saba Iqbal 6th Position
Hafeez Anwar 12th Position
Shifa Maqbool 19th Position
Cingratulatuona Asria...

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہاثریہ سکول اینڈ کالج نے ایلیمنٹری بورڈ مظفرآباد میں کلاس ہشتم میں بالترتیب 4th, 6th and 13th  ...
11/04/2026

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ
اثریہ سکول اینڈ کالج نے ایلیمنٹری بورڈ مظفرآباد میں کلاس ہشتم میں بالترتیب 4th, 6th and 13th پوزیشنز اپنے نام کی ھیں اور جماعت پنجم میں 6th, 12th and 19th پوزیشن حاصل کر کے ادارے کا نام مزید روشن کر دیا ھے۔
بلا شبہ یہ سب میرے رب کی رحمت، اساتذہ اکرام کی انتھک محنت، والدین کی دعائوں اور بچوں کے دن رات کی کاوشوں کا صلہ ھے۔
اس کے علاوہ اللہ پاک کے کرم سے ادارہ نے 100 فیصد نتائج حاصل کر کے ایک بار پھر سے یہ ثابت کر دیا ھے کہ مسلسل محنت اور جدو جہد میں ھی کامیابی کا اصل راز چھپا ھے۔ اللہ پاک ایسے ھی ادارہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی سے ھمکنار کریں۔ آمین

Our brilliant stars⭐⭐⭐
08/04/2026

Our brilliant stars⭐⭐⭐

08/04/2026

Welcome my dear Asrian

Address

Ward#18 Chehlla Bandi
Bandi
13100

Opening Hours

Monday 07:50 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923435437228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asria School & College Chella Muzaffarabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Asria School & College Chella Muzaffarabad:

Shortcuts

Share

Category