Superior Public School Duki

Superior Public School Duki Education institute

تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں سپیرئیر پبلک ہائی سکول کے طالب علم شمس اللہ ولد ماخان ہوشخیل ناصر کیڈٹ کالج مس...
29/04/2026

تو شاہین ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
سپیرئیر پبلک ہائی سکول کے طالب علم شمس اللہ ولد ماخان ہوشخیل ناصر کیڈٹ کالج مستونگ میں سلیکٹ ہوگئے
ادارہ ہذا کی جانب سے شمس اللہ اور ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتے ہیں
Mohd Sabir Khan Nasar Afzal Khan

06/04/2026
سپیرئیر پبلک ہائی سکول کے طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے سال کے سلسلے میں سکول میں داخلہ شروع ہو چکا ہے مزی...
27/03/2026

سپیرئیر پبلک ہائی سکول کے طلباء اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نئے سال کے سلسلے میں سکول میں داخلہ شروع ہو چکا ہے مزید معلومات کے لیے مندرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں
03436417812

سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی کے پانچ طلباء دانش سکول اسلام آباد میں انٹرویو کے لیے منتخب ہوگئے ہیں ادارےاور سٹاف کی طرف سے...
19/03/2026

سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی کے پانچ طلباء دانش سکول اسلام آباد میں انٹرویو کے لیے منتخب ہوگئے ہیں ادارےاور سٹاف کی طرف سے طلباء اوران کے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

پرواز کاسلسلہ بدستور جاری سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی کےدوطلبا قیصر شاہ ولدحاجی انور شاہ اور محمد فاروق ولد حاجی موسیٰ جا...
17/03/2026

پرواز کاسلسلہ بدستور جاری
سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی کےدوطلبا قیصر شاہ ولدحاجی انور شاہ اور محمد فاروق ولد حاجی موسیٰ جان بی آر سی ژوب میں منتخب ہوگئےہیں ادارہ ان کے خاندان کو مبارکباد پیش کرتا ہے

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پرتو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میںسپیرئیر پبلک ہائی سکول دکی کا اعزاز​ہمیں ی...
08/03/2026

نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں
سپیرئیر پبلک ہائی سکول دکی کا اعزاز
​ہمیں یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارے ہونہار طالب علم قیصر شاہ ولد حاجی انور شاہ میرا نے بی آر سی (BRC) ژوب کے داخلہ رزلٹ میں 92 نمبر حاصل کر کے پورے ضلع دکی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
​ہم قیصر شاہ اور ان کے والد صاحب کو اس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا گو ہیں۔
​انتظامیہ: سپیرئیر پبلک ہائی سکول
Mohd Sabir Khan Nasar
Afzal Khan
Mohammad Shafiq Nasar

Mohd Sabir Khan Nasar Afzal Khan
25/12/2025

Mohd Sabir Khan Nasar Afzal Khan

سپیرئیر پبلک سکول دکی میں سالانہ امتحان کے سلسلے میں ننھے منے بچوں کے پیپرز ۔۔۔
17/12/2025

سپیرئیر پبلک سکول دکی میں سالانہ امتحان کے سلسلے میں ننھے منے بچوں کے پیپرز ۔۔۔

سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی میں ٹیچنگ سٹاف درکار ہے خواہشمند حضرات درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں 0343641781203176417...
21/02/2025

سپیریئر پبلک ہائی سکول دکی میں ٹیچنگ سٹاف درکار ہے خواہشمند حضرات درج ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں 03436417812
03176417811
03128979945

Address

Balochistan
Balochistan

Telephone

+93436417812

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Superior Public School Duki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share