31/08/2020
خاران گرامر سکول میں داخلے جاری ہیں، آپ کے بچوں کے مستقبل کا واحد ادارہ جس میں تمام تر سہولیات میسر ہیں جو ایک ادارے میں ہونا لازمی ہے __
وسیع و صاف ماحول، پینے کے لیے صاف فلٹرنگ پانی، کشادہ کمرے، ٹوائلٹ، تفریح میں بچوں کے کھیلنے کے لیے پلے گراونڈ اور انتہائی تجربہ کار اساتذہ ___
یاد رکھیں 👈 وہ والدین جو بچوں کو غربت کے وجہ نہیں پڑھا سکتے ان کے ساتھ رعایت کی جائے گی اور ادارے کی طرف سے انہیں یونیفارم، کتابیں مفت دی جائیگی ___
ایڈریس 👈حافظ جمال عبدالناصر مسجد روڈ کلان __
سرپرست اعلیٰ _ اشرف پیرک زہی 03337718084
پرنسپل _ اختر جان نوتانی
03343873303