Lasani school duki لاثانی سکول دکی

Lasani school duki لاثانی سکول دکی Welcome to our official school page! 🌟
A place where students learn, grow & achieve. Follow for news, events & celebrations!

      جناب ندیم صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہمارے ادارے کے مخلص اور انتہائی قابل استاد ، جناب 6 سال سے ادارہ کا حصہ ہیں...
27/07/2026


جناب ندیم صاحب کسی تعارف کے محتاج نہیں ہمارے ادارے کے مخلص اور انتہائی قابل استاد ، جناب 6 سال سے ادارہ کا حصہ ہیں اور ان کے اخلاق کی کوئی مثال نہیں ملتی، کھیل کے میدان میں ان کا نمایاں کردار ہے ان کی وجہ سے ہمارے ادارہ کے بہت سے بچوں نے پڑھائی کے ساتھ ساتھ کھیل کو بھی اپنایا، ماشاءاللہ ندیم صاحب ہر میدان میں ایک مثال کے طور پر یاد کیے جاتے ہیں ۔۔
Pride of lasani 💯✌️

آج کی تحریر ۔۔۔جناب محترم  #صابر  #جان  #زرکون  #صاحب ہمارا فخر اور ہمارے ادارہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جس طر...
25/07/2026

آج کی تحریر ۔۔۔
جناب محترم #صابر #جان #زرکون #صاحب ہمارا فخر اور ہمارے ادارہ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں جس طرح ان کے اخلاق کی کوئی مثال نہیں ملتی اس طرح میتھ میں جناب کا کوئی ثانی نہیں ہے گزشتہ 4 سال سے معلمی شعبہ سے منسلک ہیں اور ان کے ہزاروں طلبہ ان کی محنت کا منہ بولتا ثبوت ہیں ہمیں اپنے اساتذہ پر فخر ہے اس وقت لاثانی سکول دکی کو سب سے زیادہ سینئر اور قابل اساتذہ رکھنے کا اعزاز حاصل ہے الحمد اللہ

 #جناب  #بشیر  #احمد  #دمڑ  #صاحب جو کسی تعریف کے محتاج نہیں دو سال سے ہمارے ادارہ میں شعبہ فزکس اور میتھ میں اپنی خدمات...
24/07/2026

#جناب #بشیر #احمد #دمڑ #صاحب جو کسی تعریف کے محتاج نہیں دو سال سے ہمارے ادارہ میں شعبہ فزکس اور میتھ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں جناب کی کوالیفیکیشن B.S Mathematics ہے اور جناب کا پڑھانے کا طریقہ کار بہت بہترین ہے ہمارے ادارے کے مقبول ٹیچر ہیں اور بچوں میں ان کی ایک چھاپ ہے ماشاءاللہ آللہ پاک انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین

18/07/2026

Assembly 18/07/2K26

12/07/2026

ماشاءاللہ لاثانی سکول کے ہونہار طلبہ بورڈ استعمال کرتے ہوئے، ہمیں فخر ہے اپنے ہونہار طلبہ پر ۔
Proud of you Stars 👏⭐🎉

09/07/2026

ہمارے سکول کی ننھی پریاں ماشاءاللہ انتہائی قابل اور محنتی بچیاں آللہ پاک کامیابیوں سے نوازے ۔

اسکاؤٹس کا کرداراسکاؤٹس معاشرے کے مفید اور ذمہ دار افراد تیار کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم...
24/06/2026

اسکاؤٹس کا کردار
اسکاؤٹس معاشرے کے مفید اور ذمہ دار افراد تیار کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اسکاؤٹنگ نوجوانوں میں نظم و ضبط، دیانت داری، خود اعتمادی، خدمتِ خلق اور قیادت کی صلاحیتیں پیدا کرتی ہے۔
اسکاؤٹس قدرتی آفات، ہنگامی حالات اور عوامی تقریبات میں لوگوں کی مدد کرتے ہیں۔ وہ صفائی مہمات، شجرکاری، فلاحی سرگرمیوں اور سماجی خدمت کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں۔ اسکاؤٹنگ نوجوانوں کو دوسروں کا احترام، ٹیم ورک اور وطن سے محبت کا درس دیتی ہے۔
مختصراً، اسکاؤٹس ایک بہتر معاشرے کی تعمیر میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور نوجوانوں کو اچھا شہری بننے میں مدد دیتے ہیں۔

24/06/2026

تعلیم سے روشن ہے انسان کی پہچان
یہی ہے ترقی کا راستہ، یہی ہے عزت و شان
ماشاءاللہ ہمارے لاثانی سکول کے ہونہار طلباء ۔
ہم آپ کے بہتر مستقبل کے لیے کوشاں ہیں

23/06/2026

Today Activity, Our school Starts Are very Talented and Hardworking Mashallah۔۔
صرف چھوٹی کلاسس کے داخلے جاری ہیں نہم کے داخلے سکول میں بند ہو چکے ہیں

Address

Duki Balochistan
Balochistan

Telephone

+923403042755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lasani school duki لاثانی سکول دکی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category