The Ocean public school hub

The Ocean public school hub School

Dear Parents,Summer vacations will start from 23 May to 6 July.Insha’Allah, & the Mid-Term Examination results will be a...
22/05/2026

Dear Parents,
Summer vacations will start from 23 May to 6 July.
Insha’Allah, & the Mid-Term Examination results will be announced on 8th July.
👉 From: The Ocean public school hub


محنت کو سلام، ہر محنت کش کو خراجِ تحسینLabour Day teaches us to respect and appreciate hardworking people.It reminds us ...
01/05/2026

محنت کو سلام، ہر محنت کش کو خراجِ تحسین

Labour Day teaches us to respect and appreciate hardworking people.
It reminds us that every success and progress is built on the efforts of workers.



دی اوشین کے ساتھ نئی شروعات — ننھے منے بچوں کو خوش آمدید! اللہ پاک ان کے مستقبل اور ہماری کوششوں کو کامیاب فرمائے۔" 🌟🤲
18/04/2026

دی اوشین کے ساتھ نئی شروعات — ننھے منے بچوں کو خوش آمدید! اللہ پاک ان کے مستقبل اور ہماری کوششوں کو کامیاب فرمائے۔" 🌟🤲

09/04/2026
09/04/2026

The children are enjoying music at Magnifi Science Centre and are also singing songs themselves. They are very happy. 😊

محترم والدین،الحمدللہ آج بچوں نے بہت خوشی کے ساتھ دن گزارا اور ساتھ ہی بہت کچھ سیکھا بھی۔ یہ کوئی عام پکنک نہیں تھی بلکہ...
09/04/2026

محترم والدین،
الحمدللہ آج بچوں نے بہت خوشی کے ساتھ دن گزارا اور ساتھ ہی بہت کچھ سیکھا بھی۔ یہ کوئی عام پکنک نہیں تھی بلکہ بچوں کے لیے ایک سیکھنے کا اچھا موقع تھا۔ آج ہم نے بچوں کو TDF MagnifiScience Museum، کراچی لے کر گئے جہاں انہوں نے کھیل کھیل میں سائنسی تجربات کیے اور عملی طور پر بہت کچھ سیکھا۔
آپ کے تعاون کا بہت شکریہ۔ ان شاء اللہ آپ کی سپورٹ اور ہماری محنت سے بچوں کو پڑھائی کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں بھی فائدہ ہوگا۔ اس طرح کی سرگرمیاں بچوں کے لیے بہت مفید ہوتی ہیں۔
جزاک اللہ خیر

31/03/2026

مارچ کا مہینہ واقعی خاص ہوتا ہے، کبھی خوشیاں دیتا ہے اور کبھی آزمائشیں لاتا ہے۔ اس مارچ نے ہمیں ہنسایا بھی، مایوسی بھی اور بہت کچھ سکھایا بھی، آخر میں یہی لگا کہ یہ مہینہ ہمیں پہلے سے زیادہ مضبوط بنا گیا۔
اللہ پاک سب کے لیے آسانیاں فرمائے، دلوں کو سکون دے اور ہر مشکل کو آسان بنا دے 🤲✨

14/03/2026

محترم والدین!
السلام علیکم
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدالفطر کے پُرمسرت موقع پر اسکول بروز پیر 16 مارچ سے 23 مارچ تک بند رہے گا۔ ان شاء اللہ عید کی تعطیلات کے بعد 24 مارچ سے اسکول حسبِ معمول دوبارہ کھل جائے گا۔
آپ سب کو ایڈوانس عید مبارک 💖
انتظامیہ: دی اوشین پبلک اسکول حب

04/03/2026

رمضان المبارک کی مناسبت سے طلبہ نے حضور نبی کریم ﷺ کی شان میں خوبصورت نعتیں پیش کیں۔ تمام بچوں کی کارکردگی قابلِ تعریف رہی۔ ماشاءاللہ۔

Address

Main RCD Road Asadchowk Front Of Khalid-bin-Waleed Masjid Hub Chowki Balochistan
Balochistan

Telephone

+923351038075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ocean public school hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Ocean public school hub:

Shortcuts

Share