Gwadar Youth Talent

Gwadar Youth Talent گوادر یوتھ ٹیلنٹ ایک تنظیم ہےطلباء طالبات وکی جو ٹیلنٹ ہے انکو دوسرے لوگوں تک پہنچائے کی مدد کرتی ہے

09/01/2024



*گوادر**گوادر یوتھ ٹیلنٹ* کے جانب سے اج ایک شاندار خوبصورت ویلکم پارٹی بنایا منعقد کیا گیا ،*بوائز ڈگری کالج*گوادر نئے ط...
08/09/2023

*گوادر*
*گوادر یوتھ ٹیلنٹ* کے جانب سے اج ایک شاندار خوبصورت ویلکم پارٹی بنایا منعقد کیا گیا ،*بوائز ڈگری کالج*گوادر نئے طالب علموں کے لیے جس میں کالج کا *پرنسپل زہیر صاحب* ،تمام اساتذہ کرام اور طالب علم شریکِ تھے تقریب کا انعقاد *قرآن مجید کی تلاوت* کی گئی اس کے بعد *نعت* پیش کی گئی اس کے بعد مختلف طالب علموں نے *تقاریر* کی ، *گانے پیش* کئے کالج کے *پرنسپل زہیر صاحب* نے بیان کرتے ہوئے کہا کہ علم کی کوشش کرنا ہر ترقی کی راہ سے بہتر ہے جو انسان کو چاند تک پہنچا دیتی ہے جو انسان کو ایک قابلِ فرد بنادیتا ہے معاشرے کے لیے اور پروگرام کے *مہمان خاص گوادر یوتھ ٹیلنٹ کے چیئرمین خداداد بلوچ* نے تقریر کرتے ہوئے کہا میرے لیے آپ تمام طلباء میرے لیے بھائی اور عزیز ہیں آور تمام طلباء کو ویلکم کیا اور نیک دعاؤں کے ساتھ دعا دی اور آخر میں تمام طلباء اور اساتذہ کے ساتھ ویلکم کیک کاٹ دیا اور تقریب اختتام پذیر ہوا۔

08/09/2023

Coming soon
10/08/2023

Coming soon

گوادر یوتھ ٹیلنٹ کی  طرف سے 14 اگست کی مناسبت سے ایک سائیکل ریس کا تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے خواہش مند افراد Free Ent...
10/08/2023

گوادر یوتھ ٹیلنٹ کی طرف سے 14 اگست کی مناسبت سے ایک سائیکل ریس کا تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے خواہش مند افراد Free Entry کے ساتھ اس ریس میں حصہ لے سکتا ہے اور اپنے ہنر کا کو سامنے اور اجاگر کرسکتے ہیں دُنیا کے سامنے ۔
*گوادر یوتھ ٹیلنٹ*

آج پریمیر لیگ کے پہلے میچ میں رند دشتی ٹائگر کا مقابلہ ڈھوریہ اکیڈمی کہ ساتھ تھا جس میں ڈھوریہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے م...
18/06/2023

آج پریمیر لیگ کے پہلے میچ میں رند دشتی ٹائگر کا مقابلہ ڈھوریہ اکیڈمی کہ ساتھ تھا جس میں ڈھوریہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پہ 135 رنز بنائے جس میں سبزل بلوچ کہ شاندار 58. رنز وسیم کٹے اور صلاالدین کے بلترتیب 30 اور 31 شامل ہیں رند دشتی ٹایئگر نے 136 رنز کا ہدف 8.5 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پہ باآسانی مکمل کر لیا جس میں ابراھیم الیاس کے شاندار 56 رنز ناٹ آوٹ اور راشد کے 18 گیندوں پہ 47 رنز ناٹ آوٹ شامل ہیں جبکہ پہلے میچ کہ مہمان خاص گوادر کہ سینیر کرکٹر اور GDA کہ انوائرمنٹ سکیشن کہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر جناب جاوید سمین صاحب تھے جس کہ ہمراہ امید ناخدا رحیم بخش تھے

14/01/2023

خوبصورتی کا ایک منظر گوادر

https://youtu.be/mge65P1T7GYMy new song link
08/01/2023

https://youtu.be/mge65P1T7GY

My new song link

Song : Tai ge dilSinger : zayn muradComposed and written by : Amaan rekaniMusic director : ien joseph Vocal recorded by : deedag akbardirected by : Zayn mura...

inshallah tomorrow will be final
23/11/2022

inshallah tomorrow will be final

19/11/2022
Team GSU Cheif gust Khudadad Baloch
16/11/2022

Team GSU
Cheif gust
Khudadad Baloch

Address

Gwadar Balochistan
Balochistan

Telephone

+923344101032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gwadar Youth Talent posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share