گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کیمر

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کیمر ہدایات:-
1. یہ پیج طلباء اور والدین سے رابطے کے لئے بنایا گیا ہے۔
2. اخلاقیات کے دائرے میں رہ کر اپنا نقطہ نظر پیش کریں۔

09/05/2024
  for class 9th & 10th.
08/02/2024

for class 9th & 10th.

12/10/2023

ادارہ ہذا میں مونٹیسوری کلاسز کے لئے روم کی تیاری۔

12/08/2023

14 اگست 2023 بروز پیر ادارہ کھلے گا اور یوم آزادی کے حوالے سے پروگرام بھی ہو گا۔ طلباء اور والدین مطلع رہیں۔

04/08/2023
04/07/2023

کلاس نہم کے طلباء بروز جمعرات 6 جولائی کو سکول میں تشریف لائیں۔ ان کی تصاویر بسلسلہ رجسٹریشن میرپور بورڈ ضرورت ہیں۔

طلباء اور والدین متوجہ رہیں۔ کلاس نہم کا 26 اپریل 2023 کو جو پیپر ہونا تھا اب 13 مئی 2023 کو ہوگا۔
18/04/2023

طلباء اور والدین متوجہ رہیں۔ کلاس نہم کا 26 اپریل 2023 کو جو پیپر ہونا تھا اب 13 مئی 2023 کو ہوگا۔

آج مورخہ 30 مارچ بروز جمعرات ادارہ ہذا میں رزلٹ کی تقریب منعققد ہوئی جس میں عوام علاقہ نے شرکت کی اور سٹاف پر اعتماد کا ...
30/03/2023

آج مورخہ 30 مارچ بروز جمعرات ادارہ ہذا میں رزلٹ کی تقریب منعققد ہوئی جس میں عوام علاقہ نے شرکت کی اور سٹاف پر اعتماد کا اظہار کیا۔ سٹیج سیکرٹری کے فرائض مدرس مدثر بیتاب نے انجام دیئے۔ تقریب میں طلباء و طالبات نے نعتیں، تقاریر اور ترانوں سے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا۔ تقریب سے سٹاف ممبران اور انچارج صدرمعلم محمد خالق نے خطاب کیا اور پاس ہونے اور انعامات پانے والے طلباء کو مبارک دی اور والدین سے بھرپور تعاون کی اپیل کی تاکہ ادارہ کا نظام مزید بہتر کیا جا سکے۔ مدرس فضل الحق صاحب نے رزلٹ پیش کیا اور والدین کی ذمہ داریوں پر بھی تفصیلاً گفتگو کی۔ وائس چیئرمین یونین کونسل دھمن پکھوناڑ سردار اسحاق نے بھی خطاب کیا، سٹاف اور طلباء کو مبارک دی اور بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور طلباء کے لئے مٹھائی کے لئے پانچ ہزار روپے بطور ہدیہ پیش کیا۔

Address

Baloch

Telephone

+923445801340

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کیمر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category