24/07/2025
*IQRA Online Quran Academy & AD Agency*
*خوشخبری 🥰!*
*جو قاری صاحبان از خود فیس بک اور انسٹاگرام پر ایڈز لگا کر Online قرآن پاک کے سٹوڈنٹس حاصل کرنا چاہتے ہیں۔۔۔ ان کیلئے ہم لاۓ ہیں مکمل آئن لائن قران کورس* :
*کورس فیس:: 2000*
*ٹوٹل 9 لیکچرز اور ساتھ میں پی ڈی ایف فائلز*
*ایک لیکچر کا دورانیہ تقریباً 50منٹ سے ایک گھنٹہ*
*اس کورس میں آپ سیکھیں گے۔۔؟؟*
*لیکچر 1 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈 اقراء آن لائن قرآن اکیڈمی اینڈ ایڈ ایجنسی اور سروسز کا تعارف
👈 چند ضروری باتیں ایڈ اور ٹیچنگ کے متعلق
👈 پروفیشنل فیسبک پیج بنانے کا طریقہ کار اور فائدے
👈 پیج کیلے پروفیشنل DPبنانے اور لگانے کا طریقہ کار
👈 پیج کیلے پروفیشنل cover photo بنانے اور لگانے کا طریقہ کار
👈پیج پر بائیو (description)لگانے کا طریقہ کار
👈پیج پر سوشل لنکس کیسے لگاۓ جاتے ہیں
فیسبک پیج کی چند اہم سیٹنگز کرنے کا طریقہ کار
👈 پیمنٹ کیلے کونسا کارڈ بہتر ہیے مکمل معلومات
👈 سادہ پے (Sadapay) اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ کار
👈 پروفائل پر Two factor authentication لگانے اور ایکٹو کرنے کا طریقہ کار
👈ایک پی ڈی ایف (PDF)فائل مکمل گائیڈ لائن
👇اس pdf پر آپ عمل کریں گے تو اچھا ریزلٹ ملے گا انشاء اللہ 👇👇👇
https://,,,,,,,,,,,,,,,,
*لیکچر 2 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈 بزنس واٹسیپ (Business WhatsApp) کو پیج کے ساتھ اٹیچ کرنے کا طریقہ کار
👈 واٹسیپ بزنس کی مکمل پروفائل سیٹنگز کیسے کرتے ہیں اور طریقہ کار
👈 انسٹاگرام (Instagram)کی پروفیشنل پروفائل بنانے کا طریقہ کار
👈 انسٹاگرام (Instagram) کو پیج کے ساتھ اٹیچ کرنے کا طریقہ کار
👈 فیسبک پیج کی ایکسییس دینے اور لینے کا طریقہ کار
👈پیج کیلے پروفیشنل پوسٹیں کیسے بناتے ہیں اور اپلوڈ کیسے کرتے ہیں ؟ اور پوسٹیں بنانے کا طریقہ کار
👈لیکنڈ اکاؤنٹ (linkd account) کیسے چیک کئے جاتے ہیں ؟
*لیکچر 3 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈 ایڈ اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ کار
👈 ایڈ اکاؤنٹ کی اقسام اور فوائد اور نقصانات کیا ہیں ؟ مکمل معلومات
👈ایڈ اکاؤنٹ بنا کر موبائل میں ایڈ اکاؤنٹ کیسے اوپن کرتے ہیں ؟ اور کیسے موبائل سے ھینڈل کیا جاتا ہے ؟
👈 ایڈ کے متعلق چند اہم Apps کا تعارف اور پہچان اور استعمال ؟
👈 ایڈ اکاؤنٹ میں آپ کیسے چیک کر سکتے ہیں کہ کتنے میسجز آۓ کتنا بجٹ Spent ہوا اور ایک Sms کتنے کا پڑا اور کونسے ملک یا شہر سے کتنے لوگوں نے رابطہ کیا
👈 فیسبک پیج گروہ کرنے کے ارگینگ طریقے کونسے ہیں؟ مکمل رہنمائی
👈کنٹیکٹ(content) کیسا لگانا چاہیے ؟
*لیکچر 4 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈ایڈ اکاؤنٹ کے ساتھ بنک اکاؤنٹ یا ورچوئل کارڈ اٹیچ کرنے کا طریقہ
👈 اورگینک فالورز & لائکس حاصل کرنےکا طریقہ کار
👈 فیک فالورز اور ان کے نقصانات
👈 اورنجنل لائیکس فالورز اور انکی اقسام
👈اسلامی، علاقائی، اور سیاسی لائیکس فالورز حاصل کرنے کے ارگینگ طریقے
👈کنٹیکٹ (content) لگا کر لائیکس فالورز کو کیسے حاصل کیا جاتا ہیے
*لیکچر 5 میں آپ سیکھیں گے* 👇👇
👈 اپنے یا کلائنٹ کے فیسبک پیج کی ویڈیوز، پوسٹوں ،ریلز، کو کیسے وائرل کیا جاتا ہیے کچھ ارگینگ طریقے
👈 ویڈیوز ، پر یا کسی پوسٹ پر یا ریلیز پر ویوز، لائیکس، کمنٹس،شئیرز، ایڈ لگا کر کیسے لئے جاتے ہیں؟ کچھ ارگینگ طریقے
👈 ایڈ لگا کر لائیکس، کمنٹس، ویوز، شئیرز لینے کے کیا فائدے ہیں ؟
👈 بوسٹ پوسٹ (Boost Post) کے ذریعے ویڈیوز لائیکس ،ویوز، کمنٹس،شئیرز کیسے حاصل کئے جاتے ہیں کچھ ارگینگ طریقے
*قرآن ایڈ ٹارگٹ کرنے کیلئے Keywords*
👇اس Pdf پر عمل کر کے ایڈ چلاۓ👇👇 ,,,,,,,,,,,,,://https
*لیکچر 6 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈 قرآن سٹوڈنٹس یا کسی بھی کلائنٹ کو حاصل کرنے کے لیے SMS ایڈ انگیجمنٹ (Engagement) کا گول سلیکٹ کر کے کیسے چلائیں؟
👈 انگیجمنٹ (Engagement) کا گول کن کن ایڈز کیلے استعمال کیا جاتا ہے ؟
👈 ایڈ چلانے سے پہلے ایڈ کے متعلق چند اہم ضروری معلومات
👈کونسے ملکوں میں واٹسیپ بٹن لگانے کی اجازت ہیے اور کونسے ملکوں میں واٹسیپ بٹن کی اجازت نہیں ؟ اور کیا وجوہات ہیں مکمل معلومات
👈 پوسٹ بوسٹ کر کے ایڈ کیسے لگائ جاتی ہیے ؟
👈بوسٹ پوسٹ کرنے کا طریقہ کار ۔ اور کونسی کنٹری میں بوسٹ پوسٹ کا اچھا ریزلٹ ملتا ہیے اور کیسے؟
👈 انٹرنیشنل ملکوں میں ایک Sms کتنے کا پڑھتا ہیے اور Sms کی کوسٹ کو کیسے کم کیا جا سکتا ہیے
👈 مسلمانوں کو یا اپنی فیلڈ کے لوگوں کو یا آلیڈ کلاس کے لوگوں کو کیسے ٹارگٹ کیا جاتا ہیے
👈 صحیح سٹیٹاجی (strategy) کا استعمال کر کے سیریز لوگوں کو کیسے ٹارگٹڈ کیا جاتا ہیے ؟ کچھ ارگینگ طریقے
*لیکچر 7 میں آپ سیکھے گے* 👇👇
👈 سیلز Salels) کی کمپین کسے کہتے ہیں ؟
👈 سیلز (Sales) کی ایڈ کیسے لگاتے ہیں؟
👈 سیلز (Sales) کا گول سلیکٹ کر کے ایڈ لگانے کا طریقہ کار
👈 سیلز (Sales) کی ایڈ سے کسطرح کے کلائنٹ ملتے ہیں مکمل معلومات
👈اپنی یا کسی کلائنٹ کی ایڈ میٹا ایڈ لائبریری میں کیسے دیکھ سکتے ہیں ؟
👈ایڈ سے وصول شدہ میسنجر کے یا انسٹاگرام کے Sms کہاں پہ ہم دیکھ سکتے ہیں
*لیکچر 8 میں آپ سیکھے گے*
👇👇۔
👈لیڈ جنریشن (Leads)کے ایڈ کیسے کہتے ہیں؟
👈لیڈ جنریشن (Leads)کی کمپین کے کیا فائدے ہیں ؟
👈لیڈ جنریشن (Leads)کا گول سلیکٹ کر کے ایڈ کیسے لگاتے ہیں ؟
👈لیڈ جنریشن (Leads)کا گول سلیکٹ کر کے ایڈ لگانے کے ارگینگ طریقے
👈لیڈ جنریشن(Leads) موبائل اور لیپ ٹاپ سے ایڈ لگانے کا طریقہ کار
*لیکچر 9 میں آپ سیکھے گے*
۔👇👇
👈 پہلا SmS آنےکے بعد سٹوڈنٹس سے اچھی طرح ڈیل کرنا ؟ مکمل معلومات
👈 پہلے دن سٹوڈنٹس کو کیسے پڑھاہیں؟ مکمل معلومات
👈 اگر انگلش بالکل نہیں آ آتی توانگلش سٹوڈنٹس کو کیسے پڑھاہیں؟ مکمل معلومات
👈 کس App سے کلاس پڑھائیں اور سکرین شئر کا طریق مکمل ویڈیو
👈انگلش لینگویج میں قرآن پاک یا نورانی قائد ، درس نظامی ، پڑھانے کیلے مکمل معلومات ویڈیو کی صورت میں
**اس کے علاؤہ اور بہت کچھ۔۔۔*
اس کورس کی فیس انتہائی مناسب ہے، تو ابھی رابطہ کریں۔
*آپ بھی کورس کی فیس سینڈ کر کے ابھی ھمارے پیڈ کورس گروپ میں شامل ہو جائیں گے*
*Easy Paisa* 03474606007