25/09/2025
چلو چلو مین بازار گڑھی حبیب اللہ چلو
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madni News Channel, Tutor/Teacher, Balakot.
25/09/2025
چلو چلو مین بازار گڑھی حبیب اللہ چلو
09/09/2025
8 ستمبر بروز سوموار کو مدرسہ فاروق اعظم ننور بجموری میں امتحان ہوا ۔
ممتحن امتحان ۔قاری مختیار احمد صاحب اور بندہ ناچیز طاہر فاروقی
مدرس مدرسہ ھذا قاری اوقاش مدنی صاحب ❤️
ماشاءاللہ بچوں کی محنت اور قاری صاحب کی محنت و قابلیت کو دیکھ کر دل خوش ہوا اللہ پاک مزید ترقی نصیب فرمائے آمین
ہمارے مخلص دوست سردار عبدرشید صاحب کے یہاں دعوت تھی اور رات کا قیام بھی سردار عبدرشید صاحب کے پاس ہوا
اللہ تعالیٰ عبدرشید صاحب کو اجر عطا فرمائے اور ان کی لاجواب محبتوں کو سلامت رکھے اور قاری اوقاش مدنی صاحب کو دین حق و مبین کی خدمت کے لیے قبول فرمائے آمین
✍️❤️. 8...9...2025
#ہے سب کی ایک سدا صحابہ صحابہ صحابہ
1👈کیا آپ عالم عالمہ ہے؟
2👈کیا آپ حافظ یا حافظہ ہے؟
3👈کیا آپ قاری یا قاریہ ہیں ؟
4👈کیا آپ اپنے گھر کے حالات کی وجہ سے پریشان ہیں ؟
(آن لائن فیلڈ میں اپ کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے )
فراڈ 1👎
کہ آپ نے کسی کو سٹوڈنٹ کے لیے پیسے سینڈ کیے اور وہ آپ کے پیسے لے کر اپ کے ساتھ فراڈ کر گیا ہے سٹوڈنٹ کا لالچ دے کےکہ میں اپ کو سٹوڈنٹ دوں گا میرا آفس اسلام اباد میں ہے کراچی میں ہے یا میرے پاس ایک فیملی ہے اس کو قران پڑھانا ہے اور 150 ڈالر لے لینے ہیں ایسا کچھ
فراڈ 2👎
اگر آپ کو سٹوڈنٹ نہیں مل رہے تو ہمارا یہ کورس کر لیں اس کورس کی اتنی 3500 12000 4000 1500 8000 فیس ہے کورس بھی کر لیا لیکن پھر بھی آپ کو اسٹوڈنٹ نہیں ملے
فراڈ 3👎
کیا آپ نے کسی کو پیسے سینڈ کیے اس نے آپ کو سٹوڈنٹ دیا لیکن سٹوڈنٹ کچھ دن بعد ہی بھاگ گیا
فراڈ 4👎
اگر آپ کو سٹوڈنٹ نہیں ملے تو ہم آپ کو فریش مسلم ڈیٹا دیں گے
فراڈ 5👎
ہم آپ کا فیس بک پر چلائیں گے اس سے آپ کو جلدی سٹوڈنٹ مل جائیں گے لیکن ان فراڈوں کو خود ایڈ چلانا نہیں آتا نہ اچھی پوسٹ بنانی آتی ہوتی ہے اور نہ اس ایڈ سے سٹوڈنٹ ملتے ہیں وہ اپنا پیسہ لے کے سائیڈ نکل جاتے ہیں
فراڈ 6👎
میرے پاس سٹوڈنٹ ہیں میں سٹوڈنٹ سیل کرتا ہوں اگر آپ کو چاہیے تو اتنی فیس ادا کر دیں ایک منتھ کی فیس سے اپ کے پیسے پورے ہو جائیں گے باقی سٹوڈنٹ پکا پکا آپ کا ہوگا
فراڈ 7👎
کیا آپ اپنی اکیڈمی کے لیے ایک پروفیشنل پوسٹ بنانا چاہتے ہیں اور لوگو بنوانا چاہتے ہیں تو اتنے پیسے سینڈ کر دیں جو پوسٹ اور لوگو ہم بنا کر دیں گے اس سے اپ کو ضرور سٹوڈنٹ ملیں گے لیکن پھر بھی سٹوڈنٹ نہیں ملے
اگر یہ فراڈ نہیں بھی ہوئے آپ کے ساتھ تو یہ ضرور ہوا ہوگا
آپ فیس بک پر کام کر چکے ہیں اسٹوڈنٹ نہیں ملے 💥
واٹس ایپ پر کام کر چکے ہیں سٹوڈنٹ نہیں ملے💥
فائیور پر کام کر چکے ہیں سٹوڈنٹ نہیں ملے 💥
سکائپ پر کام کر چکے ہیں سٹوڈنٹ نہیں ملے 💥
ویب سائٹ پر کام کر چکے ہیں لیکن سٹوڈنٹ نہیں ملے 💥
فیس بک پر روزانہ پوسٹ کرکر چکے ہیں لیکن سٹوڈنٹ نہیں ملے💥
اسٹوڈنٹ تو مل گئے تھے💫 💥💥💥💥💥💥💥💥💥
اسٹوڈنٹ سے بات کرنی نہیں ائی ان سے ڈیلنگ نہیں ہو پائی ایڈ بھی چلایا تھا اس سے بھی سٹوڈنٹ ائے تھے لیکن مجھے انگلش نہیں اتی وہ انگلش بولتے تھے وہ عربی والے تھے وہ انڈیا والے تھے اور انڈیا سے فیس نہیں ا سکتی ڈیلنگ کا طریقہ نہیں اتا سٹوڈنٹ ایک دو دن پڑھتے ہیں بعد میں چلے جاتے ہیں سٹوڈنٹ کلاس کے ٹ ٹائم کال نہیں اٹھاتے میں لیڈیز ہوں مجھے بوائے کے میسج ائے تھے میں بوائے ہوں مجھے لیڈیز کے میسج ائے تھے تو اس لیے میں ان کو نہیں بڑھا سکا پڑھا سکی 💥
میرے پاس لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر نہیں ہے کیا میں بھی بچوں کو پڑھا سکتا ہوں سکائپ اور زوم پہ موبائل پہ میرے پاس ایک موبائل ہے بس
صرف اور صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
ہم سٹوڈنٹ نہیں دیتے ہم سے رابطہ کر کے سٹوڈنٹ نہ مانگیں بلکہ طریقہ پوچھیں💬
۔💌
واٹس اپ پر رابطہ کریں *جزاک اللہ*
Whatsapp
0348 7634570
کامیابی حاصل کرنے کے لیے باز بنو دھوکے باز نہیں
ملک پاکستان کی قدر کرو یہ تمہارے پاس نعمت ہے اپنے علمائے کرام کی قدر کرو یہ بھی تمہارے پاس نعمت سے کم نہیں ایک دوسرے کا خون چوسنا بند کرو 👌
پوری تحریر پڑھنے کا بہت شکریہ💟
Assalam o Alaikum 📢
🕌 Madni Online Quran Academy offers online courses 🎧💻📚
Quran pak /qaida 📖classes with tajweed (rouls)
Male & Female teachers are available
Flexible timing available.
30 ⏰min class per student.
20 ⏱min for Qaida/Quran and last 10 ⏰min for duas, Namaz,&diniyaat,(Islamic studies)
3 Trial classes are free
Easy to learn and Quran through Internet to all over the world,🌎
contact me inbox
Male and female teachers available.
Plz forward to your friends & relatives
& Group's contact us WhatsApp number +92 348 8035456
اسلام علیکم
میں آن لائن قرآن ٹیچر ہوں
پاکستان اور بیرون ممالک میں
عورتوں مردوں اور بچوں بچیوں
کیلئے آن لائن قرآن و دیگر اسلامک تعلیم
پڑھانے کا انتظام کیا ہے
آپکو اور آپکے احباب قرآن مجید تجوید
و مخارج اور ترجمہ کے ساتھ پڑھنا ھے
تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں UK #
Madni News Channel Tutor/Teacher
17/02/2025