28/08/2024
بنیادی کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع 😍
امتحانات سے فارغ طلبا و طالبات کے لیے۔۔
♦️کمپیوٹر شارٹ کورسز کا اجراء
جو لوگ دفاتر میں کمپیوٹر پر پہلے سے ہی کام کر رہے ہیں وہ کمپیوٹر کورسز کے اس پیکیج کی مدد سے اپنے کام کرنے کی صلاحیت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔
اس پیکیج کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ اس میں
◻️ ایم ایس آفس،
◽گرافکس ڈیزائیننگ،
◽وڈیو ایڈیٹنگ
◽ اور بلاگنگ کے ساتھ بیسک کمپیوٹر آپریٹنگ بھی شامل ہے جس کی مدد سے بگنرز بھی آسانی کے ساتھ سیکھ سکتے ہیں اور جو کمپیوٹر کا ایوریج نالج رکھتے ہیں وہ بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ آن لائن کلاسز زوم ایپ پر ہوتی ہیں اور ساتھ میں آن لائن کلاسز کی وڈیو ریکارڈنگ گروپ میں اپلوڈ بھی ہوتی ہے تاکہ جن علاقوں میں انٹرنیٹ کی اسپیڈ سلو ہے، وہاں کے اسٹوڈنٹس لیکچرز کو ڈاونلوڈ کر کے باآسانی پریکٹس کر سکیں۔ جن اسٹوڈنٹس کو آن لائن کلاسز کا پہلے سے تجربہ نہیں ہے،ان کو آن لائن کلاسز شروع ہونے سے پہلے باقاعدہ ٹریننگ دی جاتی ہے۔
📌کورس کے اختتام پر سرٹیفکیٹس بھی دیے جاتے ہیں۔
نوٹ: ہر بیج میں محدود سیٹس ہوتی ہیں۔ اگر آپ دلچپسپی رکھتے ہیں تو آج ہی وٹس ایپ پر رابطہ کرکے انرولمنٹ کروا لیجئے۔
یہ کورسز عام اسٹوڈنٹس کے ساتھ ساتھ ہر شعبہ سے تعلق رکھنے والے میلز اور فیمیلز کے لیے مفید ہیں۔
رابط نمبرز؛
03175766907