Khanqah E Abbasia Balakot

Khanqah  E Abbasia Balakot حکیم میری نواؤں کاراز کیاجانے
وراۓ عقل ہیں اہل جنوں کی تدبیریں

24/05/2026

زریاب عباسی صاحب کی خوبصورت آواز اور انداز

23/05/2026

محترم اعجاز صاحب کی طرف سے حضرت مولانا پیر محمد اسد بلالی صاحب، مفتی سعد علی صدام صاحب اور مفتی نعمان صاحب کے اعزاز میں پرتکلف کھانے کی ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔
اس محبت، خلوص اور عزت افزائی پر دلی شکریہ۔
اللہ تعالیٰ میزبان کو جزائے خیر عطا فرمائے، رزق میں برکتیں نصیب فرمائے اور اس محبت و اخوت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔

21/05/2026

قرآن پاک نے ہمیں خبر دی کہ بانجھ بڑھیا حاملہ ہو گئی، کنواری عورت نے بچہ جنا، چھری نے ذبح نہیں کیا، آگ نے جلایا نہیں، مچھلی نے نگل لیا مگر ہضم نہیں کیا، پتھر سے اونٹنی نکلی، چاند دو ٹکڑے ہو گیا، شیر خوار بچے نے بات کی، سمندر پھٹ کر دو حصوں میں تقسیم ہو گیا۔ اُس نا ممکنات کے رب سے تم کیسے یہ گمان کر سکتے ہو کہ وہ تمہاری ممکن حاجات پوری نہیں کرے گا۔

پیج کو لائک کریں شیئر کریں
21/05/2026

پیج کو لائک کریں شیئر کریں











وقفِ اجتماعی قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، اخوت اور تعاون کا خوبصورت مظہر ہے۔یہ وہ عظیم عمل ہے جس ...
20/05/2026

وقفِ اجتماعی قربانی صرف ایک عبادت نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، اخوت اور تعاون کا خوبصورت مظہر ہے۔
یہ وہ عظیم عمل ہے جس کے ذریعے صاحبِ حیثیت افراد اپنی قربانی میں دوسروں کو شریک کر کے غریب، مسکین اور نادار گھرانوں تک خوشیوں کا پیغام پہنچاتے ہیں۔

اجتماعی قربانی سے نہ صرف سنتِ ابراہیمی ادا ہوتی ہے بلکہ مسلمانوں میں بھائی چارے، نظم و ضبط اور ایثار و ہمدردی کے جذبات بھی فروغ پاتے ہیں۔
آج کے دور میں وقفِ اجتماعی قربانی مدارسِ دینیہ، یتیموں، طلبہ اور مستحق خاندانوں کی خدمت کا بہترین ذریعہ بن چکی ہے۔

آئیے! اس بابرکت عمل میں حصہ لے کر اپنے لیے، اپنے والدین اور مرحومین کے ایصالِ ثواب کا سامان کریں اور قربانی کی خوشیاں ہر گھر تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں اور تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔

حضرات شیخین کریمین کی معیت کے کچھ لمحات
18/05/2026

حضرات شیخین کریمین کی معیت کے کچھ لمحات

17/05/2026

ہر ‏اس بدبو دار منہ میں کیڑے پڑ جائیں جس منہ سے صحابہ و اہل بیت کے متعلق نامناسب الفاظ نکلتے ہیں

16/05/2026

12/05/2026

کبھی بھی کسی کی شخصیت سے متاثر ہو کر اس جیسے بننے کی کوشش مت کریں،
کیونکہ کامیابی نہ ملنے پر دل میں حسد پیدا ہو جاتا ہے۔
یوں عقیدت اور احترام کا رشتہ حسد میں بدل کر نقصان دہ ہوجاتا ہے۔

لہٰذا کسی اور کی نقل کے بجائے خود کو پہچانیں اور اپنی خوبیوں کو اپنائیں۔
نرگس نرگس ہے، گلاب گلاب
اپنی راہ چنیں، محنت کریں۔

Address

Balakot
13220

Telephone

+923111549539

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khanqah E Abbasia Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khanqah E Abbasia Balakot:

Shortcuts

Share

Category