Ahmed Faraz Poetry

Ahmed Faraz Poetry

Share

بزم اہل سخن🥀♥️

09/03/2025
14/02/2025

*بعض لوگ خاموشیاں تک پڑھ لیتے ہیں*💯❤‍🔥

*اور بعض لوگ الفاظ ہی نہیں سمجھ پاتے*💔

14/02/2025

*_‏ایک عمر ہوتی ہے یار ہر تعلق کی_* 🫂🖤
*_پھول کو شاخ سے ایکــــــــ دن توڑنا تو پڑتا ہے_*🙂🥀

*_وہ ٹھیک کہتے تھے کہ آپـــــــــ میری دنیا ہیــــــــں_* 🌎🌸
*_اور دنیا کو ایکــــــــ دن چھوڑنا تو پڑتا ہے_*🥲💔

14/02/2025

*یاد آتا ھے تو بڑھ جاتا ھے نقصان کا رنج...!*

*زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص* ❤️‍🩹

14/02/2025

*فرازؔ عشق کی دنیا تو خوبصورت تھی...!*

*یـہ کس نے فتنۂ ہجر و وصال رکھا ہے؟*❤️‍🩹

14/02/2025

*وہ میرا تھا ، میرا ھے ، میرا ہی رہے گا*

*دل خوش فہم کی نادانیاں نہیں جاتیں۔۔۔۔۔۔*
💔🙌

20/02/2022

❤تم ناراض ناراض سے لگتے ہو کوئی ترکیب بتاؤ منانے کی !!💔

💔ہم زندگی امانت رکھ دیں گے تم قیمت بتاؤ مسکرانے کی 💕

20/02/2022

ﮨﻢ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺍﻟﺤﻤﺪﻟﻠﮧ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯾﺎﮞ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ🖤

09/02/2022

کتنی زلفیں کتنے آنچل اڑے چاند کو کیا خبر
کتنا ماتم ہوا کتنے آنسو بہے چاند کو کیا خبر

مدتوں اس کی خواہش سے چلتے رہے ہاتھ آتا نہیں
چاہ میں اس کی پیروں میں ہیں آبلے چاند کو کیا خبر

وہ جو نکلا نہیں تو بھٹکتے رہے ہیں مسافر کئی
اور لٹتے رہے ہیں کئی قافلے چاند کو کیا خبر

اس کو دعویٰ بہت میٹھے پن کا وصیؔ چاندنی سے کہو
اس کی کرنوں سے کتنے ہی گھر جل گئے چاند کو کیا خبر

09/02/2022

اور پھر ہمارا اچھا ہونا ہی ہمارے منہ پر مارا جاتا ہے__!!💔☺
خاموشی 🍁

30/12/2021

آؤ دسمبر کو رخصت کریں

کچھ خوشیوں کو سنبھال کر
کچھ آنسوؤں کوٹال کر
جولمحےگزرے چاہتوں میں
جو پل بیتے رفاقتوں میں
کبھی وقت کے ساتھ چلتے چلتے
جو تھک کے رکے راستوں میں
کبھی خوشیوں کی امید ملی
کبھی بچھڑے ہوؤں کی دیدملی
کبھی بےپناہ مسکرادیے
کبھی ہستے ہستےرودئیے
ان سارےلمحوں کومختصرکریں
آؤ دسمبر کو رخصت کریں

Want your school to be the top-listed School/college in Balakot?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shohal Mazullah
Balakot