Bakhshali Tuition Academy

Bakhshali Tuition Academy اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ اپنے بچے کو ایک اچھے ادارے میں پڑھائیں تو بخشالی ٹیوشن اکیڈمی آپکا ایک اچھا انتخاب ہے۔

09/06/2022

💥Breaking News 💥
ETEA uploaded the Result of PST and CT of Mardan Division on website..

Visit ETEA website

مسٹر ملا علی کردستانی۔۔۔۔۔پاکستانیوں سے وصولی کے بعد۔۔۔دہ خامار سترگے😜😜😄😄
25/05/2022

مسٹر ملا علی کردستانی۔۔۔۔۔
پاکستانیوں سے وصولی کے بعد۔۔۔
دہ خامار سترگے😜😜😄😄

💥Breaking News💥Next Division PST and CT Test۔۔۔۔
23/05/2022

💥Breaking News💥
Next Division PST and CT Test۔۔۔۔

 ۔۔۔بخشالی اور اسکے مضافات کے بچوں کے لۓ ایک بہترین ٹیوشن اکیڈمی۔۔جو کہ اعلی تعلیم یافتہ ایم فل اور ایم ایس سی ٹیوٹرز کے...
22/05/2022

۔۔۔

بخشالی اور اسکے مضافات کے بچوں کے لۓ ایک بہترین ٹیوشن اکیڈمی۔۔
جو کہ اعلی تعلیم یافتہ ایم فل اور ایم ایس سی ٹیوٹرز کے زیرنگرانی دوبارہ ٹیوشن شروع کر نے جارہی ہے یکم جون 2022 سے۔۔۔
انتہاٸ مناسب اور کم فیس کیساتھ۔۔
پریپ سے لیکر B.Sc تک طلباء کے لۓ۔۔

یکم جون سے سرکاری سکولوں کی موسم گرما کی چھٹیاں ہونے والی ہیں۔۔
جلد از جلد اپنے بچوں کو رجسٹرڈ کرواکر انکے ضاٸع ہونے والے وقت کو قیمتی بناۓ۔۔

 frm 1 june 2022 insha Allah..
22/05/2022



frm 1 june 2022 insha Allah..

💥بریکنگ نیوز💥ایس ایس ٹی ٹیسٹ شیڈول جاری! ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری اور میتھس فزکس 19 فروری کو جبکہ سی ایس ایس امتحان کے و...
10/02/2022

💥بریکنگ نیوز💥
ایس ایس ٹی ٹیسٹ شیڈول جاری!
ایس ایس ٹی بائیو کیمسٹری اور میتھس فزکس 19 فروری کو جبکہ سی ایس ایس امتحان کے وجہ سے ایس ایس ٹی جنرل اور آئی ٹی 27 فروری کو ہونگے..

💥بریکنگ نیوز💥ایٹا نے ایس ایس ٹی کے رول نمبرز اپلوڈ کر دیے. ٹیسٹ 29,30 جنوری کو ہوگا. مستند گروپ کی مستند خبر! ٹیسٹ تاریخ...
22/01/2022

💥بریکنگ نیوز💥
ایٹا نے ایس ایس ٹی کے رول نمبرز اپلوڈ کر دیے. ٹیسٹ 29,30 جنوری کو ہوگا.
مستند گروپ کی مستند خبر!
ٹیسٹ تاریخ کے بارے میں خبر۔۔۔
کیطرف سے۔۔
مزید نیوز اپڈیٹس کے لۓ ھمارے پیج کو لاٸک او شٸیر کرے۔۔
نیچے لنک سے رول نمبرز ڈاؤنلوڈ کریں.
SST Bio-chemistry

Download link
https://etea.online/written_roll_no/esed_sst_bio_chemistry_written_rollno_jan_2022/search

SST-IT

Download link
https://etea.online/written_roll_no/esed_sst_it_wrtitten_rollno_jan_2022/search

SST General

Download link
https://etea.online/written_roll_no/esed_sst_general_wrtitten_rollno_jan_2022/search/login

SST Maths-Physics

Download link
https://etea.online/written_roll_no/esed_sst_phy_maths_wrtitten_rollno_jan_2022/search

ضلع مردان یوسی واٸیز PST پوسٹوں کی تفصیل۔۔      etc...check ur UC vise veccant posts
15/12/2021

ضلع مردان یوسی واٸیز PST پوسٹوں کی تفصیل۔۔









etc...
check ur UC vise veccant posts

ضلع ایبٹ آباد,صوابی ,پشاور اور سوات کے خالی پوسٹوں کی اشتہار۔۔
30/11/2021

ضلع ایبٹ آباد,صوابی ,پشاور اور سوات کے خالی پوسٹوں کی اشتہار۔۔

9 Districts vacant positions pst
29/11/2021

9 Districts vacant positions pst

Address

Bakhshali Tuition Academy Main Bazar Bakhshali
Bakhshali

Telephone

+923028917069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhshali Tuition Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Bakhshali Tuition Academy:

Shortcuts

Share

Category