24/07/2025
السلام علیکم
معزز والدین اور عزیز طلبہ
جیسا کہ اپ کو معلوم ہے کہ اج میٹرک پارٹ ٹو 2025 کا سالانہ رزلٹ تھا
الحمدللہ گورنمنٹ ہائی سکول بن باجوہ نے اپنی روایات کو قائم رکھتے ہوئے اس سال بھی اچھے رزلٹ دیے ہیں الحمدللہ
معزز والدین اور عزیز طلبہ میری طرف سے جو بچے کامیاب ہوئے ہیں بہت بہت مبارکباد
اللہ تعالی اپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے امین
جو بچے ناکام ہوئے ہیں وہ ہمت نہ ہاریں اور ایک نئے جذبے کے ساتھ محنت کریں اور چھا جائیں اللہ تعالی اپ کو بھی کامیاب کرے امین
میری دعا ہے کہ اللہ تعالی اپ سب کو کامیاب کرے امین
الحمدللہ میرے دو سال اپ سب کے ساتھ بہت اچھے گزرے میں والدین اور بچوں کے تعاون کا شکر گزار ہوں
اللہ تعالی تمام بچوں اور ان کے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے امین
اور بچوں کے مستقبل کے لیے میں دعا گو ہوں
گورنمنٹ ہائی سکول بند باجوا کے ٹاپرز
محمد سعود 1029
میاں قاسم 1017
محمد منیب الرحمن باجوہ 1016
محمد مکرم ظفر 1009
سفیان ذوالفقار 1002