Almanar Scholarship Academy

Almanar Scholarship Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Almanar Scholarship Academy, Educational Research Center, Bajauri Koruna.

🎓 سعودی یونیورسٹیوں میں فل فنڈڈ اسکالرشپ پر MS, PhD اور Diploma میں اپلائی کروائیں!
✅ پروفیشنل اپلائی
✅ مستند عربی ترجمہ
✅ منظور شدہ تزکیہ جات
✅ مکمل رہنمائی
📲 رابطہ کریں: +966549057989
📥 واٹسپ گروپ جوائن کریں:
chat.whatsapp.com/IEkquVMU6JrFh1eKkqdzHt

26/03/2026

🎓 القاسمیہ یونیورسٹی نے فلی فنڈڈ اسکالرشپ پر
پروگرامز کے داخلوں کا آغاز کر دیا ہے! MS اور BS
تمام طلباء سے گزارش ہے کہ ابھی اپنا مستقبل روشن کرنے کا موقع ضائع نہ کریں اور آج ہی درخواست جمع کروائیں۔
📌 درخواست کے لیے ضروری دستاویزات:
پاسپورٹ
ایم ایس کیلئے بیچلر کی ڈگری اور ٹرانسکرپٹ یا صرف ٹرانسکرپٹ یا درجہ عالیہ کی سند
کیلئے جماعت دہم، گیارہویں اور بارہویں کے سرٹیفیکیٹس BS
پولیس کلیئرنس سرٹیفیکیٹ
میڈیکل سرٹیفیکیٹ
برتھ سرٹیفیکیٹ
پرسنل سفید بیگراونڈ تصویر
شناختی کارڈ کی تصویر
ایم ایس کیلئے صرف دو پروگرامز ہیں
عربی اور فقہ
⏰ مزید انتظار نہ کریں! ابھی رابطہ کریں اور اپلائی کریں تاکہ آپ کے روشن مستقبل کی بنیاد آج ہی رکھی جائے۔
مزید معلومات اور فوری اپلائی کے لیے نیچے دیے گئے وٹسپ بٹن پر کلک رابطہ کریں
+966 54 708 9201
مزید معلومات اور اسکالرشپ کے اعلانات کیلئے ہمارا واٹسپ جوائن کریں۔
👇
https://chat.whatsapp.com/IEkquVMU6JrFh1eKkqdzHt

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almanar Scholarship Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share