20/12/2025
الحمدللہ! کی انعامی تقریب خوشیوں سے بھرپور رہی۔ تمام کامیاب طلباء، خاص طور پر پوزیشن ہولڈرز اور ان کے والدین کو دل سے مبارکباد! 🌸📚
یہ بچے ہمارے فخر کا باعث ہیں، ان شاء اللہ ہم ان کو ستاروں کی طرح چمکائیں گے۔ 💫
صرف ایک اسکول نہیں، یہ خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی جگہ ہے۔ 💖
اللہ تعالیٰ ہمارے نونہالوں کو دنیا و آخرت میں کامیاب فرمائے۔ آمین 🤲