Mk Murad Haider

Mk Murad Haider welcome to our community �
i will be share latest updates in every day everyone like my page for more latest updates,
best of luck...........

بدل_دو_نظام                                  اجتماع ارکان جماعت اسلامی ضلع باجوڑ                                        ...
02/11/2025

بدل_دو_نظام
اجتماع ارکان جماعت اسلامی ضلع باجوڑ

خصوصی آن لائن خطاب:

محترم عنایت اللہ
(امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ شمالی)

بسلسلہ تیاری اجتماع عام
نومبر 2 بروز اتوار صبح 09 بجے

03/10/2025

اس بندہ کیلے اواز اٹھانا اب ہمارا حق ہے ۔جتنے بھی لوگ سوشل میڈیا استمعال کررہا ہے۔ براے مہربانی گلوبل صمود فلوٹیلا کیلے اواز بلند کریں

اس بندہ کیلے اواز اٹھانا اب ہمارا حق ہے ۔جتنے بھی لوگ سوشل میڈیا استمعال کررہا ہے۔ براے مہربانی گلوبل صمود فلوٹیلا کیلے ...
03/10/2025

اس بندہ کیلے اواز اٹھانا اب ہمارا حق ہے ۔جتنے بھی لوگ سوشل میڈیا استمعال کررہا ہے۔ براے مہربانی گلوبل صمود فلوٹیلا کیلے اواز بلند کریں





Mushtaq Ahmad Khan

کیا الخدمت فاؤنڈیشن کو ریسکیو ٹیم کے لیے ہیلی-کاپٹر لینا چاہیے؟
27/06/2025

کیا الخدمت فاؤنڈیشن کو ریسکیو ٹیم کے لیے ہیلی-کاپٹر لینا چاہیے؟

05/04/2025
یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ بابر اعظم اپنی 50 کے لیے ہی کھیلتے ہیں تو میں باقی ٹیم والوں کو بھی کہتا ہوں سب اپنی اپنی 50 بناؤ ...
05/04/2025

یہ جو لوگ کہتے ہیں کہ بابر اعظم اپنی 50 کے لیے ہی کھیلتے ہیں تو میں باقی ٹیم والوں کو بھی کہتا ہوں سب اپنی اپنی 50 بناؤ اور جاؤ پاکستان میچ خود بخود جیت جائے گا تم لوگ 50 تو بنا کے دکھاؤ






Babar Azam Love you 🏏♥️

24/01/2025

ان شاءاللہ امن پاسون 26 جنوری صبح 10 بجے ہوگا۔
امن کے خاطر سب کو بلا تفریق شرکت کرنا چاہیے

باجوڑ، امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید جماعت اسلامی کے زیر اہتمام خار بازار چوک میں غ زہ میں  جنگ بندی کے ...
17/01/2025

باجوڑ، امیر جماعت اسلامی باجوڑ صاحبزادہ ہارون الرشید جماعت اسلامی کے زیر اہتمام خار بازار چوک میں غ زہ میں جنگ بندی کے اعلان پر یوم عزم و تشکر مظاہرے سے خطاب کررہے ہیں.
بڑی تعداد میں اسلام پسندوں کی شرکت ۔۔
Jamaat Islami District Bajaur
Mawlana Waheed Gul official
Sahibzada Haroon ur Rashid

01/01/2025

گالم گلوج بدتمیزی پروپگنڈا دوسروں پر الزامات سے اگر ترقی ہوتی تو خیبرپختونخواہ آج جرمنی جاپان سے زیادہ ترقی یافتہ ہوتا

Address

Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mk Murad Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category