دارالعلوم تعلیم القران ڈانڈوکی

دارالعلوم تعلیم القران ڈانڈوکی

Share

darul oloom taleemul quran dandokai give basic eduction of quarn ,hadis & fiqa for both male and female

Photos from ‎دارالعلوم تعلیم القران ڈانڈوکی‎'s post 30/03/2026

جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈوکی تحصیل سالارزئی ضلع باجوڑ میں
داخلے جاری ہے

30/03/2026

# #داخلے جاری ہے # #
جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈوکی
دینی علوم کے شوقین طلباء کے لئے سنہری موقع
جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈوکی تحصیل سالارزئی ضلع باجوڑ میں نئے تعلیمی سال کے لئے داخلے شروع ہوچکے پے

23/03/2026

🌟✨ عظیم الشان خوشخبری ✨🌟
سکول اور کالج طلباء کرام کے لئے
📢 جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈوکی میں گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی Morning shift کے ساتھ ساتھ سیکنڈ ٹائم میں خصوصی تعلیمی سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے۔
🎓 سکول اور کالج کے طلبہ
📚 اور وہ تمام افراد جو دوسری شفٹ (Second Time) میں تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع!
⏰ اوقاتِ تعلیم:
🕑 دوپہر 2:00 بجے سے
🕕 شام 6:00 بجے تک
👨‍🏫 تمام کتب قابل اور تجربہ کار اساتذہ کرام کی نگرانی میں پڑھائی جائیں گی۔
💫 لہٰذا اس سنہری موقع کو غنیمت جانتے ہوئے فوراً داخلہ حاصل کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔
📅 داخلہ شروع ہو چکا ہے
آغاز داخلہ:
29/3/2026
10 شوال 1447

18/03/2026

#عظیم الشان خوشخبری #
پیچھلے سالوں کے طرح اس سال بھی جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈ وکی تحصیل سالارزئی ضلع باجوڑ میں ؛
درجہ اولی سے لیکر درجہِ موقوف علیہ تک درس نظامی بھترین اور منظم انداز میں پڑائی جائیگا
تمام طلباء کرام سے گزارش ہے کہ بروقت اپنی حاضری کو
یقینی بنائیں
آغاز داخلہ 10شوال بروز اتوار آغاز اسباق 20شوال بروزِ بدھ

27/01/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
📚🌙 خوشخبری 📢
تمام عوام الناس اور طلباء کرام کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ جامعہ دارالعلوم تعلیم القرآن ڈانڈوکی میں
31 جنوری 2026 (12 شعبان) بروز ہفتہ بوقت صبح 8 بجے دورہ تفسیر القرآن کا آغاز ہو رہا ہے۔
خدمات درس: الشیخ مولانا ھدایت الحق صاحب
حضرت مولانا ولی محمد صاحب
آپ سب سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کرتے ہوئے اس مبارک محفل میں ضرور شرکت فرمائیں۔ 🕌
جزاک اللہ خیرا!

31/12/2025

Mashallah ❤️🍂🥀دستار بندی ۲۰۲۵

24/12/2025

🍂اختتامی دعا ❤️قاری مسیح اللہ صاحب❣️دستار بندی ۲۰۲۵🥀

20/12/2025

دارالعلوم تعلیم القران ڈانڈوکی ❣️ما شا ءاللہ ختم مشکواۃ کی طلباء❣️ #

19/12/2025

❣️ماشاءاللہ دستار بندی ۲۰۲۵❣️❤️@

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Pashat Salarzi
Bajauri Koruna