علماء کرام بیانات

علماء کرام بیانات The purpose of my vedioes is to make the people aware of actual Islam as well as political points.

06/07/2026

‏ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا “-♥

29/06/2026

مجلس تعلیمی کا اجلاس
جامعہ کے اساتذہ کرام کا اجلاس شیخ الحدیث مولانا محمد قاسم کی صدارات میں منعقد ہوا، اجلاس میں امتحان وسطانی کو منظم بنانے کے لیے اساتذہ کرام نے اپنی تجاویز پیش کردی۔اس کے علاوہ امتحانات کی ترتیب اور تاریخ کا تعین کیا گیا

26/06/2026

لا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمْد رَسُولُ اللَّهِ
آپ کی وجہ سے نہ جانے کتنے لوگ کلمہ پڑھیں گے یہ رُکنا نہیں چاہئے۔۔
Follow

20/06/2026

So important

"کیا شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کو انصاف کی دعویدار حکومت میں انصاف مل جائے گا؟" 🥺😥
18/06/2026

"کیا شیخ الحدیث مولانا ادریس صاحب کو انصاف کی دعویدار حکومت میں انصاف مل جائے گا؟" 🥺😥

18/06/2026

انڈیا میں پابندی عائد لیکن
بریکنگ نیوز محمد دنیا کا سب سے مشہور نام ہونے کا ریکارڈ بنادیا ساڑھے 13 کروڑ🥀

10/06/2026

سارے علماء ہمارے سر کے تاج ہے لیکن اپ کا پسندیدہ عالم کون ہے

10/06/2026

یا اللہ
اگلے حاجیوں میں
ہمارا بھی نام لکھنا!
آمین

Address

ڈاک خانہ پشت تارانو تحصیل سالارزئی ضلع باجوڑ
Bajauri Koruna
18650

Telephone

+923177794995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when علماء کرام بیانات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to علماء کرام بیانات:

Shortcuts

Share