16/12/2025
آج القلم ایجوکیشن اکیڈمی میں مڈ ٹرم امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ یہ کامیابی طلبہ کی مسلسل محنت، اساتذہ کی بہترین رہنمائی اور والدین کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔ ہم تمام پوزیشن ہولڈرز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔ 🌟🎉