GPS Ranai Bartrass Bajaur

GPS Ranai Bartrass Bajaur follow

23/12/2025
گورنمنٹ پرائمری سکول رانئ نے آج سالانہ امتحان ریزلٹ کا اعلان کر دیا سالانہ نتیجہ ہیڈ ٹیچر شیربہادر صاحب نے پڑھ کر سنایا ...
22/12/2025

گورنمنٹ پرائمری سکول رانئ نے آج سالانہ امتحان ریزلٹ کا اعلان کر دیا سالانہ نتیجہ ہیڈ ٹیچر شیربہادر صاحب نے پڑھ کر سنایا پوزیشن ہولڈرز طلباء اور طالبات امتحان میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کو اعزازات سے نوازا گیا ۔

20/12/2025

ان شاءاللہ 2𝟐 دسمبر کو جماعت اول ادنیٰ تا چہارم سالانہ امتحان ریزلٹ ہوگا تمام طلباء سکول میں حاضری یقینی بنائیں پوزیشن ہولڈرز طلباء میں ایوارڈز تقسیم ہونگے

10/11/2025

َ؛ 10نومبر کو امن اور ترقی کے لیے سائنس کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ یہ تسلیم کیا جا سکے کہ سائنس امن اور ترقی کے لیے کتنی اہم ہے۔ اس دن کے بارے میں سر عبدالرحمن صاحب سرکل سلارزی جی پی ایس رانئ کے طلباء کو ایک بہترین سپیچ دے رہا ہے

09/09/2025

السلام علیکم
انشاء اللہ کل بمورخہ 10/10/2025 اول ادنیٰ سے لے کر جماعت چہارم تک کے طلباء کے لئے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری یقینی بنائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بحکمِ ہیڈ ٹیچر جی پی ایس رانئ برترس

31/07/2025

السلام علیکم
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد ان شاءاللہ کل یکم اگست . سے جی پی ایس رانئ سکول کھل جائے گا صبح .7:30 بجے کھلے گا اور12:35 بجے چھٹی ہوگی۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو یونیفارم میں بھیجیں اور ان کی حاضری یقینی بنائیں۔ غیرحاضری سے اپ کے بچوں پر منفی اثرات پڑسکتے ہیں، کیونکہ پہلے دن سے کام کا آغاز کیا جائے گا ۔ منجانب ہیڈماسٹر جی پی ایس رانئ

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر صاحب باجوڑ کی ہدایت کے مطابق آج 𝟙𝟞 مئ یوم تشکر کے مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول رانئ ،مارننگ اسمبل...
16/05/2025

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر صاحب باجوڑ کی ہدایت کے مطابق آج 𝟙𝟞 مئ یوم تشکر کے مناسبت سے گورنمنٹ پرائمری سکول رانئ ،مارننگ اسمبلی میں ملکی اداروں کی سالمیت اور بقاء کیلے خصوصی دعا کا اھتمام کیاگیا۔

06/04/2025

اسلام علیکم!!!!!
داخلہ مہم 2025
یکم مارچ سے لے کر 30 اپریل تک گورنمنېٹ پرائمری سکول رانئ میں نرسری تا جماعت چہارم داخلے جاری ہیں . لہٰذا بروقت اپنے پیارے بچوں کو سکول ہذا میں داخل کروائے.بچوں کو داخل کرتے وقت بچے کا فارمB اور والد کا شناختی لانا نہ بھولیں۔
از PSHT شیربہادر جي پي ايس رانئ برترس باجوڑ.

(𝟚𝟘𝟚𝟝 رزلٹ) تعلیمی ادارے نہ صرف طلباء کی علمی ترقی کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مختلف تقریبات...
29/03/2025

(𝟚𝟘𝟚𝟝 رزلٹ) تعلیمی ادارے نہ صرف طلباء کی علمی ترقی کا ذریعہ بنتے ہیں بلکہ ان کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مختلف تقریبات کا بھی انعقاد کرتے ہیں۔ اسی سلسلے میں ہمارے سکول میں ایک پروقار تقریبِ تقسیمِ انعامات منعقد ہوئی. جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلباءوطالبات کو انعامات سے نوازا گیا۔

یہ شاندار تقریب سکول کے گراونڈ میں منعقد کی گئی۔ جہاں طلباءوطالبات، اساتذہ،اور والدین، کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔ اور تعلیمی میدان میں بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ و طالبات کو ٹرافیاں اور انعامات پیش کیے

Address

𝑹𝒂𝒏𝒂𝒊
Bajauri Koruna
UTMANKHEL

Opening Hours

07:30 - 12:35

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Ranai Bartrass Bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category