31/05/2026
📢 نوٹس برائے والدین و طالبات
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے اختتام کے بعد سن رائز سکول سسٹم فار گرلز قذافی بروز پیر، یکم جون 2026ء سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
تمام طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حاضری کو یقینی بنائیں اور بروقت سکول پہنچیں۔ معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو باقاعدگی اور وقت کی پابندی کے ساتھ سکول بھیجیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں مؤثر انداز میں جاری رہ سکیں۔
آپ کے تعاون کا شکریہ۔
انتظامیہ
سن رائز سکول سسٹم فار گرلز قذافی