27/05/2026
سکول انتظامیہ اور جملہ سٹاف کی جانب سے تمام علماء کرام صاحبان، علاقائی مشران، عزیز طلباء، محترم والدینِ کرام اور پوری اُمتِ مسلمہ کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔
دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک اعمال اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور پوری دنیا میں بالعموم اور پختونخوا میں بالخصوص امن، خوشحالی، بھائی چارے اور محبت کی فضا قائم فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔