Raheel Welfare Foundation

Raheel Welfare Foundation

Share

Pakistan

08/03/2025

ڈیر افسوس رازی
ولی چی پہ سگنئی روجہ کی رانہ رمضان پیکج پاتی شو۔
ڈیر سکون بہ وں زڑہ تہ
کلہ بہ چی رمضان المبارک کی یو غریب خاندان تہ زمونگ او ستاسو پہ وجہ سہ نہ سہ فایدہ اورسیدہ۔
بحر حال معزرت غواڑم ولی چی دہ کور زنی سہ داسی مجبوریانی راغلیے چی زہ وس ھم کراچی کی یم او دہ حالاتو سہ مقابلہ کوم۔
🙏🙏🙏

25/02/2025

اسلام علیکم پیارے دوستوں 👋

05/07/2024

تحصیل برنگ گاؤں قمبر سرہ غاڑہ۔
جوان لڑکا جس کا نام اول نواب عرفی چیرمین ہے۔
تقریباً 6 سالوں سے گردوں کا مریض ہے۔ اور اسی سال حالات انتہائی تشویشناک مراحل میں داخل ہو چکا ہے۔
یاد رہے اول نواب بھائی بیماری سے پہلے میمول بازار میں اپنا کاروبار کر تھا اور خوب پیسے کماتے تھے۔
اب بیچارہ گردوں کی وجہ سے سب کچھ کھو بیٹھا اور حالات اتنی حد تک گئی کہ ہفتے میں دو بار واش کرنا پڑا ہے 💔
اب بیچارے کے پاس واش کرنے کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں سارے گھر والوں کو ایک بڑے آزمائش میں ڈالا ہے حتیٰ کہ اول نواب بھائی کا پانچ بچے بھی ہیں۔
ان کے لیے بھی روزی کا بندوبست کرنی ہے۔
اگر چہ ہم نے 7 ہزار روپے ڈونیشن کی ہے لیکن 7 ہزار کا کام نہیں ہے۔
لہذا اول نواب بھائی کے ساتھ مالی امداد کریں تاکہ علاج میں کوئی کمی نہ ہو 🙏
نوٹ۔۔ خصوصی طور پر مسافر بھائیوں کو پیغام۔

آتمان خیل برنگ ویلفیئر ٹرسٹ ۔
آتمان خیل کمیونٹی ویلفیئر ایسوسی ایشن ۔
اور خاص کر سعودی عرب میں مقیم پاکستانی۔
رابطہ نمبر 03085114397
اول نواب بھائی کا جیز کیش 03049099619
ویلفیئر ایزی پیسہ نمبر 03009716344
ویڈیو ضرور دیکھیں اور ثواب کے نیت سے آگے شیئر کریں 🙏

13/05/2024

تحصیل برنگ کمالدرہ کی دا ماشومان پہ ڈاگہ سبق وائی
چی دہ ہیس قسم سوری بندوبست ورتہ نشتہ۔
بلہ دا چی پہ دی مدرسہ کی ڈیر شیے ماشومان علم ترلاسہ کوئی۔
نو لہذا اللہ تعالیٰ پہ رضا دہ دیے مسجد امام صاحب سرہ مرستہ اوکئی او دہ دیے ماشومانو روشن مستقبل جوڑ کئی۔
مولانا ضیاء السلام صاحب جیز کیش نمبر
03059629613

10/04/2024

راحیل ویلفیئر فاؤنڈیشن ٹیم کے طرف سے سب کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو ✌️🤝🤝

09/04/2024

آج کا آخری پیکج
عید کے لیے آخری مٹھائی اور بیکری بہت سارے یتیموں اور غریبوں پر تقسیم اللہ تعالیٰ قبول فرمائے 🤲

07/04/2024

الحمدللہ برنگ کے بہت سارے یتیم اور غریب بچوں کو آج عید کے لیے کپڑے حوالہ کیا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Bajauri Koruna?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Bajauri Koruna

Opening Hours

Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00