16/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و والدین
تمام طلبہ اور والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یکم محرم الحرام کی تعطیل کے باعث 17 جون کو ادارہ بند رہے گا۔
لہذا تمام طلباء درجہ ذیل ٹائم ٹیبل کو فالو کریں
شکریہ۔
از پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بدان ماموند