05/05/2023
ضلع کرم میں میٹرک ڈیوٹی پر موجود بےگناہ اساتذہ کے بہیمانہ قتل کی پرزور مذمت کرتے ہیں مشکل کے اس گھڑی میں ہم ضلع کرم کے اساتذہ برادری کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں قبائلی اضلاع کے سرکاری اداروں میں بطور سوگ تین دن تک قومی پرچم سرنگوں رہے گا حکومت تین دنوں کے اندر قاتلوں کو گرفتار کریں ورنہ شدید احتجاج کریں گے قبائلی اضلاع کے سکولوں اور اساتذہ کو تحفظ دیا جائے۔نصیرشاہ آفریدی صدر آل ٹرائیبل ٹیچرز ایسوسی ایشن محمد ہارون جنرل سیکرٹری